@kingmobile033: Xiaomi 15 Ultra Magsafe Cover 😍😍 #phonecover #xiaomi15ultra #kingmobile #fyp #views

King Mobile(YGN)
King Mobile(YGN)
Open In TikTok:
Region: MM
Tuesday 01 September 2026 12:50:29 GMT
2881
231
3
5

Music

Download

Comments

foreverlove9405
forever💕LOVE :
အကိုရေးဒိလိုဖုန်းရသေလာ
2026-09-01 17:37:34
1
aungau34928811317
😚vijay😍🇲🇲 :
ဈေး
2026-09-01 15:06:11
1
To see more videos from user @kingmobile033, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔ #تحریک_انصاف_کے_ساتھ_اختلاف  تحریک انصاف پر پارٹی کو حکومت کیطرف سے بین کیا گیا تب عوامی نیشنل پارٹی نے اس کی مخالفت کی۔ جب تحریک انصاف سے پارٹی کا نشان لیا گیا تب عوامی نیشنل پارٹی نے مخالفت کی۔ جب تحریک انصاف نے صوبے کا وفاق سے حق مانگنے کا اعلان کیا تب عوامی نیشنل پارٹی نے ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ جب تحریک انصاف نے امن کیلئے جرگہ بلایا تب عوامی نیشنل پارٹی نے سپورٹ کیا۔  جب تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صحت کا سوال تھا تب عوامی نیشنل پارٹی کے لیڈر ایمل ولی خان نے عمران خان کیلئے بہترین علاج دینے کا حق مانگا۔ جب تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی بات تھی تب عوامی نیشنل پارٹی کے لیڈر ایمل ولی خان نے عمران خان کیلئے ملاقات کا حق مانگا۔ جب تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی قید کی بات تھی تب عوامی نیشنل پارٹی کے لیڈر ایمل ولی خان رہائی کا مطالبہ کیا۔ لیکن لیکن تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اسفندیار ولی خان پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات لگائے سیاسی پروپیگنڈے کیے ایمل ولی خان کو برے ناموں سے پکارا۔ حتیٰ کہ کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ عوامی نیشنل پارٹی ایک سیاسی پارٹی ہے تحریک انصاف کے ساتھ شدید سیاسی اختلافات ہیں لیکن کبھی کبھی سیاسی برادری نہیں چھوڑی اور نہ انشاء اللہ چھوڑے گی۔ انشاء اللہ  #ANPKhyberPakhtunkhwa #ANP  #anptheonlyhpoe

About