آنکھوں سے تیرے خواب کو کھونے کا دل ہوا
کل رات تنہا تھا _____ میرا رونے کو دل ہوا
میں نے بچھڑ کے چن __ لیا تنہائیوں کا ساتھ
کیسے تمہارا غیر کا ________ ہونے کا دل ہوا
برسوں کے بعد آج بڑی _______ دیر تک ہنسا
اتنا ہنسا کہ بعد میں ______ رونے کا دل ہوا
2026-09-02 18:38:32
3
Muntazir Mahdi :
آنکھوں آنکھوں میں تجھے چاہنے والی آنکھیں👀
ہائے! تم نے دیکھی ہی نہیں میری یہ سوالی آنکھیں