@uzer_death_63: میں کیوں کروں اب تم سے محبت ؟ میں کیوں کروں اب تمہارا انتظار ؟ میرا خدا گواہ ہے میں نے تم سے کس قدر سب کچھ بھلا کر محبت کی تھی جاؤ اب ..... جو کرنا ہے کرو بس دوبارہ پلٹنا مت میں نے اپنے دل کو بڑی مشکل سے سمجھایا ہے کے اب تمہیں جانے دینا ہی بہتر ہے ۔ #fyp #foryou #poetry #uzer_death_63