@domenica.formulations: #onthisday

Leah O’Connor
Leah O’Connor
Open In TikTok:
Region: AU
Tuesday 01 September 2026 22:49:35 GMT
7944
125
1
1

Music

Download

Comments

user7772229556965
user7772229556965 :
😍😍😍❤️❤️❤️
2026-09-01 23:58:19
0
To see more videos from user @domenica.formulations, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم نے جو درد مجھے دیا ہے جو آنسو میری آنکھوں سے چھینے ہیں جو راتیں میری بےچینی میں گزری ہیں جو سکون تم نے مجھ سے چھینا ہے دعا ہے ایک دن تمہیں بھی اسی درد سے گزرنا پڑے جس طرح میں نے تمہیں سچا سمجھ کر خود کو تمہارے حوالے کیا اور تم نے میری محبت کو میری کمزوری سمجھ کر توڑ دیا کاش کبھی تمہیں بھی کسی ایسے شخص سے محبت ہو جو تمہیں تمہاری جان سے بھی زیادہ عزیز ہو اور پھر وہی شخص تمہیں اس طرح توڑ دے جیسے تم نے مجھے توڑا ہے میں تمہارے لیے خوشیوں کی دعا نہیں کروں گی کیونکہ کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ معافی بھی آسان نہیں ہوتی بس اتنی بددعا ہے کہ جس سکون کو تم نے میری زندگی سے چھینا ایک دن تم خود اسی سکون کے لیے ترسو میری طرح راتوں کو جاگو خاموشی میں روؤ اور کسی کے سامنے اپنا درد بیان بھی نہ کر سکو یاد رکھنا وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا آج تمہیں میری آنکھوں کے آنسو شاید کچھ بھی نہیں لگتے مگر کل یہی آنسو تمہارے نصیب کا سوال بن سکتے ہیں ہر ظلم کا حساب ہوتا ہے ہر آنسو کی قیمت ہوتی ہے اور ہر کہانی کا آخری باب مکافاتِ عمل ہی لکھتا ہے میں خاموش ضرور ہوں مگر بھولی نہیں اور وقت بہت خاموشی سے ہر شخص کو اس کے کیے کا جواب دے دیتا ہے🫠🙌🏻❤️‍🩹 __ __ #itx_panda #foryou #Viralvideo #100kviews #plzunfrezemyaccount

About