@mtvaqtmbvvs: #fyp #ضياء_العوضي

mtvaqtmbvvs
mtvaqtmbvvs
Open In TikTok:
Region: EG
Wednesday 02 September 2026 05:27:34 GMT
12987
409
10
25

Music

Download

Comments

user3904487686828
ـآلَدٍمًآنِيَ :
الله يرحمه ويغفر له
2026-09-02 08:35:06
0
simo.hakimi4
SIMO HAKIMI :
رحمة الله عليك اخي ضياء
2026-09-02 13:55:59
0
user5426698734106
8548 :
حاجتين بس والباقي كله كخه
2026-09-02 06:54:29
0
user959406727
nony blox! :
2026-09-02 07:23:26
0
user42012332718505
احمد خليفه :
♥️♥️♥️
2026-09-02 12:51:59
0
user42012332718505
احمد خليفه :
🥰🥰🥰
2026-09-02 12:51:04
0
roroaldwaly0
roro aldwaly :
💕💕
2026-09-02 07:56:04
0
muotahnanaoba
Χριστός888 :
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-09-02 07:14:29
0
user6635448311358
بــدويــة عـفـيـفـي :
🌷🌷🌷🌷
2026-09-02 13:59:03
0
To see more videos from user @mtvaqtmbvvs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*کلب روڈ صادق آباد پر غیر منظور شدہ دکانوں کے خلاف کارروائی، تقریباً 30 سے 35 غیر قانونی دکانیں سیل* صادق آباد: حسبِ حکم سلمان قیوم شیخ اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی صادق آباد کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی صادق آباد زوہیب افضل کی نگرانی میں بلڈنگ انسپکٹر محمد عدنان بشیر، پلاننگ برانچ اور لینڈ برانچ کے عملہ نے کلب روڈ صادق آباد پر غیر منظور شدہ اور غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کلب روڈ پر قائم تقریباً 30 سے 35 غیر منظور شدہ و غیر قانونی دکانوں کو سیل سربمہر کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا کہ شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور بغیر منظوری قائم کی جانے والی دکانوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی بھی قسم کی غیر قانونی تعمیر یا بغیر منظوری تعمیرات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوام الناس کو بھی تنبیہ کی گئی ہے کہ جن دکانوں، کمرشل عمارات یا دیگر تعمیرات کے نقشہ جات منظور شدہ نہیں ہیں، وہ فوری طور پر میونسپل کمیٹی سے نقشہ منظور کروائیں تاکہ قانونی کارروائی سے بچا جا سکے۔

About