@ashumirza001: Replying to @useralinakhan3366 “بیٹے ماں کا حوصلہ ہوتے ہیں، بیٹیاں ماں کے دل کا سکون ہوتی ہیں، اور جب تینوں محبت بن کر ساتھ ہوں، تو ماں کی دنیا واقعی مکمل ہو جاتی ہے۔ اولاد اللہ کی وہ نعمت ہے، جس کی قدر لفظوں میں نہیں، صرف دل سے کی جا سکتی ہے۔” 🥹❤️🌸