@louellapeek905649: If you have thin hair and a visible hairline,and lack confidence every time you go out,you have to try this Sevich hairline powder-it’s actually this affordable right now!😍😍#sevich #enjoyconfidence #HairCareTips #hairlinepowder #alopecia @SEVICH Brand

Sevich
Sevich
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 02 September 2026 12:18:55 GMT
2467
15
2
4

Music

Download

Comments

victormanuelsolor6
victormanuelsolor6 :
donde lo compro
2026-09-05 16:52:11
0
lane_2122
Lane_2122 :
😁😁😁
2026-09-02 14:17:21
0
To see more videos from user @louellapeek905649, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

هل تعتقد أن 100 تمرين ضغط يوميًا كافي لبناء عضلات قوية وجسم رياضي؟ الحقيقة التي لا يخبرك بها أغلب الناس هي أن العدد الكبير من التكرارات قد يكون السبب في توقف تطورك بالكامل بدل بناء العضلات. في هذا الفيديو ستكتشف الخطأ الشائع الذي يقع فيه أغلب المتدربين عند ممارسة تمارين الضغط (Push-ups)، ولماذا يعتمد المحترفون على مبدأ “التحفيز وليس العدد” لبناء القوة والعضلات بشكل فعلي. انضم لمجتمع rachidalg03 لمعرفة المزيد ويسعدنا انضمامك لمجتمع rachid.alg03 ودعمنا مادياً لضمان استمرار وتقديم أفضل ما نستطيع بفضل الله.
هل تعتقد أن 100 تمرين ضغط يوميًا كافي لبناء عضلات قوية وجسم رياضي؟ الحقيقة التي لا يخبرك بها أغلب الناس هي أن العدد الكبير من التكرارات قد يكون السبب في توقف تطورك بالكامل بدل بناء العضلات. في هذا الفيديو ستكتشف الخطأ الشائع الذي يقع فيه أغلب المتدربين عند ممارسة تمارين الضغط (Push-ups)، ولماذا يعتمد المحترفون على مبدأ “التحفيز وليس العدد” لبناء القوة والعضلات بشكل فعلي. انضم لمجتمع rachidalg03 لمعرفة المزيد ويسعدنا انضمامك لمجتمع rachid.alg03 ودعمنا مادياً لضمان استمرار وتقديم أفضل ما نستطيع بفضل الله. " 💡 تنويه ومصداقية: هذا الفيديو تم تسريعه رقمياً ليوفر عليك الوقت ويمنحك الفائدة بأسلوب أسرع. نحن نقوم بجمع وانتقاء أفضل المقاطع وتنسيقها لتصلك جاهزة ومختصرة. ✨ ادعم مجتمعنا: إذا كنت تستفيد من هذا التنسيق والجهد في النشر، انضمه لمجتمع rachidalg03 لمعرفة المزيد ويسعدنا انضمامك لمجتمع rachid.alg03 ودعمنا مادياً لضمان استمرار القناة في تقديم المحتوى المختار والمفيد لك يومياً." #خطوة_للأمام #لاإله_إلا_الله_محمد_رسول_الله #الإستغفار.....الصلاة #اللهم_صل_على_سيدنا_نبينا_محمد #الإستغفار.....الصلاة لا إله إلا الله لله_محمد_رسول_الله.....أشهد ألا إله إلا الله وأشهد أن محمد رسول الله صل الله عليه وسلم ❤️🌹
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب!  وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے، اس اضافے کا بوجھ غریب عوام پر پڑ رہا ہے، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر مسلط ہونے والوں کا وطیرہ صرف اپنی جیبیں بھرنا ہے، عوامی ریلیف ان کی ترجیحات میں شامل نہیں، پیٹرول کی قیمتیں جس طرح بڑھ رہی ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، ایک طرف پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، دوسری طرف قرضے لے کر ملک چلایا جا رہا ہے،  74 سال میں 43 ہزار ارب روپے قرضہ لیا گیا، موجودہ جعلی حکومت نے پانچ سال میں قرضہ 97 ہزار ارب روپے تک پہنچا دیا، 74 سال میں لیے گئے قرضے سے زیادہ قرضہ موجودہ حکومت نے پانچ سال میں پاکستان پر چڑھا دیا، یہ بوجھ غریب عوام کو اٹھانا پڑے گا،  غریب، مڈل کلاس اور سفید پوش طبقہ پس رہا ہے، دو وقت کا کھانا بھی مشکل ہو گیا ہے، پاکستان میں مس ایڈونچرز کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ملک اور عوام کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں، پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ کے حالیہ بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو نقصان پہنچانا ان کا وطیرہ ہے، پنجاب کی وزیر اعلیٰ کا بیان صرف ایک صوبے نہیں، ریاست پاکستان کے بیانیے کے خلاف ہے، پاکستان مخالف بھارتی بیانیے کو دنیا میں پذیرائی ملنے کی وجہ ایسے بیانات ہیں، خیبرپختونخوا کے خلاف وفاقی وزراء کے بیانات کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت میں تشویش ہے کہ ہمارے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کو پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں؟  ایک ادارے کا ڈی جی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف ویڈیوز چلا کر پریس کانفرنسز کرتا ہے، دوسری طرف عدلیہ کا جج کمنٹس پاس کرتا ہے، کیا یہ پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں یا پاکستان کو کس طرف لے کر جانا چاہتے ہیں؟  یہ پاکستان ہم سب کا ہے، چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا رویہ نفرتیں بڑھائے گا، جو پاکستان اور اداروں کے لیے اچھا نہیں،  خیبرپختونخوا حکومت عوامی مفادات میں بہترین سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، گزشتہ مالی سال 130 ارب روپے کے ریونیو ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد جمع کیے، رواں مالی سال 180 ارب روپے کا ہدف ہے، نیا ٹیکس عائد کیے بغیر 200 ارب روپے سے زائد ریونیو جمع کریں گے، یہ ہوتی ہے اصلی عوامی خدمت اور عوامی مفادات، غیر متعلقہ لوگ حکومتی اور محکمانہ امور میں مسلسل مداخلت کر رہے اور افسران کو ڈرا دھمکا رہے ہیں، این ایل سی کے سی اینڈ ڈبلیو منصوبوں میں ناقص کارکردگی اور کام نہ کرنے پر بطور اسپیشل اسسٹنٹ کچھ کنٹریکٹس منسوخ کیے تھے، ایشیائی ترقیاتی بینک کے منصوبوں کے لیے بھرپور سکروٹنی کی گئی، میرٹ اور مکمل کاغذات رکھنے والی کمپنیاں ہی کوالیفائی ہوئیں، نامکمل کاغذات، جعلی بینک گارنٹی اور سفارشوں کی بنیاد پر آنے والی کمپنیاں ڈس کوالیفائی ہوئیں،  یہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے، غلط کام اور میرٹ کے خلاف جانے کی کوئی گنجائش نہیں، میرٹ اور شفافیت پر پورا اترنے والی کمپنی کو کنٹریکٹ ملنے پر کوئی اعتراض نہیں، غلط طریقے سے کنٹریکٹ لینے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، خیبر پختونخواہ کے افسران میرٹ، شفافیت، گڈ گورننس اور سروس ڈلیوری کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں، میں اپنی کابینہ اور افسران کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں، افسران کو ڈرانے یا دھمکانے والوں کے خلاف آخری حد تک کھڑا رہوں گا.

About