@black_so_black:

black_so_black
black_so_black
Open In TikTok:
Region: NL
Wednesday 02 September 2026 13:57:18 GMT
223
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @black_so_black, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وادی نیلم؛ دو ماہ سے زائد عرصہ سےلاپتہ تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد وادی نیلم ناصر ولد محمد حسن یاسر ولد محمد حسن فیصل ولد شاہ زمان  جاگراں  دو ماہ سے زیادہ عرصہ سے لاپتہ تھے ورثاء وادی نیلم؛ تینوں نوجوان 06 جون کو گھر سے جاگراں جنگل میں جڑی بوٹی کی  تلاش میں نکلے تھے  وادی نیلم؛ سات جون کے بعد تینوں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا ورثاء وادی نیلم؛ نیلم اور گلگت بلتستان کے مختلف تھانہ جات ناراں کاغان، مانسہرہ میں ابتدائی گمشدگی رپورٹ درج کروا رکھی تھی ورثاء وادی نیلم؛ ؛دو ماہ تلاش کے  باوجود نہ مل سکے تھے  وادی نیلم؛ تینوں نوجوانوں  کی لاشیں  جاگراں جنگل کے  ایک نالہ سے ملی ورثاء  وادی نیلم؛ چولائ کے رہائشی دو حقیقی بھائیوں ناصر، یاسر کی گردن کٹی لاشیں ملی   وادی نیلم؛ فیصل کی لاش  سے تازہ خون بہہ رہا ہے  وادی نیلم؛تینوں نوجوانوں کی ڈیڈ باڈیز کو مقامی پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا وادی نیلم؛تحقیقات جاری ہیں پولیس مختلف پہلووں کا جائزہ لے رہی ہے ایس ایچ او  وادی نیلم؛تینوں نوجوانوں کی گمشدگی رپورٹ قبل ازیں تھانہ میں درج ہے تاہم شناخت کے بعد مذید کاروائ ہوگی ایس ایچ  او وادی نیلم؛؛پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا وجاہت کاظمی ایس ایچ او  وادی نیلم؛ مذکورہ واقع کی شفاف تحقیقات کروا ئ جائیں حادثہ کے اثرات کم ہیں ورثاء

About