Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@zahraaalshrifi2:
zahraa-ALshrifi2🇮🇶❤️🇩🇪
Open In TikTok:
Region: DE
Wednesday 02 September 2026 16:24:41 GMT
165
15
0
6
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.71MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.71MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zahraaalshrifi2, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں__ بچپن میں ایک دِن سڑک کے کِنارے کھڑا تھا کہ ایک بارُعب،صاحبِ حشمت،نُورانی صورت والے بُزُرگ گھوڑے پر تشریف لائے__ اور میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے پیچھے بِٹھا لیا__ میں نے ڈرتے ڈرتے اور کانپتے ہوئے پوچھا: آپ کون ہیں؟ اِرشاد فرمایا: میں ( حضرت ) علی بِن ابی طالب ( رضی اللّٰه عنہُ ) ہوں__ میں نے پِھر عرض کی: مجھے کہاں لے جا رہے ہیں؟ فرمایا: پیارے آقا حضرت محمد مُصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حُکم سے تمہیں ان کی بارگاہ میں لے جا رہا ہوں__ بارگاہِ رسالت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم میں حاضری ہوئی__تو وہاں حضرت ابوبکرصدیق،حضرت عمر فاروقِ اعظم اور حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰه عنہُ بھی جلوہ فرما تھے__ مجھے دیکھتے ہی نبیوں کے سُلطان،رحمتِ عالمیان صلی اللّٰه علیہ وآلہ نے اپنے دِنوں دستِ مُبارک میری طرف بڑھائے اور اِرشاد فرمایا: میرے ہاتھ پکڑ لو پِھر دستِ اقدس پر بیعت لی اور کلمہ کی تلقین کی فرمائی__ حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں: جب میں نے کلمہء طیبہ '' لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰه پڑھا تو درجات و مقامات کا کوئی حجاب باقی نہ رہا__ اس کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ نے مجھ پر توجہ فرمائی جس سے میرے وجود میں صِدق و صفا ( یعنی سچائی اور پاکیزگی ) پیدا ہو گئی__ توجہ فرمانے کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ اس مجلس سے رُخصت ہو گئے__ پھر حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللّٰه عنہُ نے میری جانِب توجہ فرمائی جس سے میرے وجود میں عدل و محاسبہء نفسی پیدا ہو گیا__ پِھر آپ رضی اللّٰه عنہُ بھی رُخصت ہو گئے__ ان کے بعد حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰه نے میری جانِب توجہ فرمائی جس سے میرے اندر حیا اور سخاوت کا نُور پیدا ہو گیا__ پِھر وہ بھی اس نُورانی مجلس سے رُخصت ہو گئے__ اس کے بعد حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے مجھ پر توجہ فرمائی تو میرا جِسم عِلم شُجاعت اور حِلم سے بھر گیا__ پِھر آقا حضرت محمد مُصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم میرا ہاتھ پکڑ خاتونِ جنّت حضرت فاطمتُہ الزہراء رضی اللّٰه عنہا کے پاس لے گئے تو آپ رضی اللّٰه عنہا نے مجھ سے فرمایا: تم میرے فرزند ہو__ پِھر میں نے حسنینِ کریمین رضی اللّٰه عنہُما کے قدمینِ شریفین کا بوسہ لیا__ اور ان کی غلامی کا پٹا اپنے گلے میں پہن لیا__ پِھر حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے پِیر دستگیر غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی الحَسنی و الحُسینی رحمتہ اللّٰه علیہ کے سپرد فرما دیا__ حضور غوثِ اعظم رحمتہ اللّٰه علیہ نے مجھے مخلوقِ خدا کی رہنمائی کا حُکم اِرشاد فرمایا__ حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں: میں نے جو کچھ بھی دیکھا اپنی ظاہری آنکھوں سے دیکھا__ ( باہُو عین یاہُو،صفحہ ۱۱۱ تا ۱۱۳ )
Why did Buddy turn into a Godzilla-like monster when the kids started hating him In fact, he has four terrifying powers.#buddy#ItsBuddy#horrormovie#foryou#fyp
נו
Dark, mysterious, seductive fragrances will always hit different 🖤 Smoky woods, leather, spice and deep masculine energy. These are some of the cleanest black bottle fragrances out right now. #darkfragrance #menfragrances #perfumetok #fragrancetok #darkaesthetic
Flow Ai Useful Code #FlowappEditing #GoogleFlowApp #AiEditing #LearnOnTikTok #waheedskills
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy