@muhammad.asim9932: جمائما خان کو اور ان کے بیٹوں کو منانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ اگر آپ عمران خان کو اس بات کے اوپر راضی کر لیں کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے نکالا جائے الشفاء لے کر جایا جائے پھر وہ بنی گالہ جائیں وہاں سے کہا جائے کہ نہیں پاکستان میں تو عمران خان کا علاج نہیں ہو سکتا جیسے شریف خاندان اور زرداری خاندان کا نہیں ہوتا لہذا عمران خان کو لندن بھیجا جائے علاج کے لیے مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #جمائما_خان_اور_اس_کے_بیٹوں_کو_منانے_کی_کوشش_ہو_رہی_ہے #عمران_خان_نے_پاکستان_کیلئے_کیا_بڑی_قربانی_دی #منظر_نامہ_ایاز_احمد #tiktokhelpfulpostcampaign