Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@mosg238: กางเกงคาร์โก้ขายาวสีเบจ ทรงตรงใส่สบาย เอวยางยืดพร้อมสายผูก มีกระเป๋าข้างใช้งานสะดวก แมตช์ง่ายได้ลุคเรียบเท่ทิ้งพิกัดไว้ให้แล้วครับลูกพี่! #กางเกงคาร์โก้ #กางเกงขายาว #กางเกงผู้ชาย #กางเกงทรงตรง #แฟชั่นผู้ชาย
กางเกงลูกพี่
Open In TikTok:
Region: TH
Thursday 03 September 2026 04:19:23 GMT
294
3
1
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.1MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.1MB
)
Watermark .mp4 (
2.27MB
)
Music .mp3
Comments
น้องรีวิว🍀💕 :
ทรงสวยมาก
2026-09-03 08:45:50
1
To see more videos from user @mosg238, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Cockroach for cats on screen 🪳App name - Meowflick #fyp #fishforcats #gameforcats #gatify #catgame
REAL MADRID ➕ #UCL 🟰 🔥
دم مست قلندر، مست قلندر مست و مست الستی نفس مقدس اہلِ سعادت علم عمل وچ رکھنڑ سیادت چھڈّ کر ورد تے زہد عبادت نت کردے درد پرستی جے چاہیں تو قُرب حقیقی ورثہ اولویتے صدیقی ریت جنیدی رسم شفیقی بٹ ہستی وٹ ہستی سوزِ پریتاں حالِ فریدی مزہب ملت ہس توحیدی میل کچیل شکل جریدی خوش وسدا پرم دی وسطی دم مست قلندر، مست قلندر مست و مست الستی خواجہ غلام فریدؒ ـــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ "نفس مقدس اہلِ سعادت" نفسِ مقدس سے مراد وہ نفس جو برائیوں، حسد، بغض اور دنیاوی لالچ سے پاک ہو چکا ہو۔ اہلِ سعادت سے مراد وہ لوگ جو خوش قسمت ہیں، جنہیں اللہ کی رضا نصیب ہوئی ہو۔ "علم عمل وچ رکھنڑ سیادت" وہ علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے میں سرداری(رہنمائی) رکھتے ہیں۔ اپنی زندگیوں کو اس علم کے مطابق ڈھال کر دوسروں کے لئے رہبر بنتے ہیں۔ "چھڈّ کر ورد تے زہد عبادت" ظاہری وظیفوں، تسبیحوں اور رسمی عبادتوں کو چھوڑ کر ۔۔۔ "نت کردے درد پرستی" درد پرستی سے مراد اللہ کی محبت کا درد اور مخلوقِ خدا کے دکھ درد کو محسوس کرنا۔ اپنے دل میں ہر وقت خدا کی یاد اور اس سے ملنے کی تڑپ کو زندہ رکھنا۔ اصل عبادت دل کا جھکنا ہے، صرف سر کا جھکنا نہیں۔ کائنات کی ہر شے میں اللہ کا نور دیکھنا۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ "جے چاہیں تو قُرب حقیقی" اگر تم اللہ تعالیٰ کا حقیقی قرب(نزدیکی) حاصل کرنا چاہتے ہو تو ۔۔۔ "ورثہ اولویتے صدیقی" تمہیں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صفتِ صدیقیت اور ان کی روحانی وراثت(خلوص، سچائی اور عشقِ رسول) کو اپنانا ہوگا۔ "ریت جنیدی" اور تصوف کے امام، حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی ریت یعنی ان کے طریقے(شریعت و طریقت کے ملاپ اور اعتدال) پر چلنا ہوگا۔ "رسم شفیقی" ساتھ ہی حضرت شفیق بلخی رحمۃ اللہ علیہ جیسے اولیاء کی رسم یعنی ان کے اندازِ توکل، زہد اور تقویٰ کو اختیار کرنا ہوگا۔ "بٹ ہستی وٹ ہستی" بٹ ہستی سے مراد اپنی انا، خودی اور تکبر کو مٹا دینا ہے، اور وٹ ہستی سے مراد اپنی ناقص ہستی کو بدل کر وجودِ حق کے رنگ میں رنگ جانا ہے۔ جب تک انسان اپنی میں کو ختم نہیں کرتا، اسے قربِ حقیقی نصیب نہیں ہوتا۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ "سوزِ پریتاں حالِ فریدی" فریدؒ کا حال یہ ہے کہ وہ عشق و محبت کی آگ(سوز) میں ہر وقت تڑپتے اور مگن رہتے ہیں۔ "مذہب و ملت ہس توحیدی" ان کا اصل مذہب اور ملت صرف اور صرف توحید(اللہ کی واحدانیت اور اس سے سچی محبت) ہے۔ یعنی عشقِ حقیقی میں ڈوبنے کے بعد ظاہری تفریق ختم ہو جاتی ہے اور انسان صرف ایک خدا کا ہو کر رہ جاتا ہے۔ کائنات کی ہر چیز میں اپنے رب کے جلوے تلاش کرتے ہیں۔ "میل کچیل شکل جریدی" میل کچیل سے مراد دنیاوی مال و دولت، چمک دمک سے دوری ہے۔ اور جریدی کا مطلب دنیاوی رشتوں اور خواہشات سے آزاد۔ صوفی اپنی ظاہری حالت کو دنیا والوں کی نظر میں معمولی یا خاکسار رکھتا ہے تاکہ وہ لوگوں کی داد و تحسین اور منافقت سے بچ سکے۔ "خوش وسدا پرم دی وسطی" یعنی اندر سے آباد اور خوشحال۔ پرم کا مطلب محبت اور وسطی سے مراد بستی یا دل کا شہر ہے۔ عاشق یا صوفی کی پہچان اس کے ظاہر سے نہیں بلکہ اس کے باطن سے ہوتی ہے۔ وہ ظاہر میں فقیر لیکن باطن میں بادشاہ ہوتا ہے۔
The father of a Georgia teenager who carried out a deadly mass shooting at his high school was sentenced to 15 years in prison for second-degree murder and other charges after a jury found him criminally culpable for the attack. Colin Gray, 55, admitted to providing the assault rifle used by his then-14-year-old son in the September 2024 shooting at #ApalacheeHighSchool, which killed two students and two teachers.
ماكاين حتى قانون كيقول نوقف فـ " Stop " ..تصريح مواطن يشعل النقاش #قوانين_السير #الطريق_والقانون #قانون_الطرقات #أخبار_المغرب #حوادث_الطريق
How I boosted my PTE score by 25 points in just 7 days 📈✨ I went from failing at 60 to hitting an 85 overall score! The mistake most test takers make is re-doing entire mock tests over and over without addressing specific errors. With PTE Flow, I used Mistake Intelligence to isolate my weak keyword chunks in Write From Dictation and Repeat Sentence. Practicing those 15 minutes a day was all it took! 🎯 Ready to hit your target? → Link in bio #PTE #PTE85 #PTEAcademic #PTEPrep #PTEFlow
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy