@mnayazman30: الحمدللہ! NA-168 میں عوامی رابطوں کا دائرہ مزید وسیع چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ کی موضع منگوانی، بستی بلوچاں اور موضع چاون آمد۔ عوام کی محبت اور بھرپور پذیرائی چیمہ گروپ پر اعتماد کی واضح دلیل ہے۔ #NA168 #Bahawalpur #TariqBashirCheema#puglibewafa294