@galayudhatama_: new way #OOTD

GALA
GALA
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 03 September 2026 09:23:20 GMT
50929
6066
199
426

Music

Download

Comments

didepancermin
raninditaa ✨ :
oh jadi jarum jam
2026-09-03 09:58:19
338
moreecaffeinee
najmie🪬 :
tik tok tik tok
2026-09-04 06:24:08
0
ayulsstr
ayulestari :
Ohhh okee jogetan baru
2026-09-03 09:25:55
115
hallowbels
shely :
setelah dc bkkasm terbitlah dc adam
2026-09-03 12:16:13
31
scrpyonn
𝙣 𝙤 𝙫 𝙞 :
Ini bliau kann
2026-09-03 20:14:12
18
moonchicked
f :
ooobeneeeeerrrr
2026-09-03 11:59:24
1
rxrsa_
RISHA🌻 :
STOPPP😭😭😭
2026-09-03 11:16:20
0
kenyataanmedia_
KENYATAAN MEDIA :
Random
2026-09-03 10:02:51
0
pappermine
.san :
udh follow, req versi 10jam mas galaa🙏🥰
2026-09-03 12:43:15
11
sugarboomb__
namee :
nyebur kolamnyaa menit ke berapa gais?
2026-09-03 17:27:28
5
parasomnolen
stupor :
koreo baru guys
2026-09-03 12:04:00
2
juaraketigaaa
tannn :
Vibes lagunya mirip tame impala 😳
2026-09-04 10:37:28
0
flyindvst
nvm :
SEBEL BGT😭😭
2026-09-04 10:54:42
0
payessss10
Julian Alpayes :
bang
2026-09-03 09:30:31
3
ehjaaaaa3
e.zanb :
baju barasuara , lagunya pamungkas - adam , muternya ngelawan arah jarum jam
2026-09-03 17:28:37
3
tiiarannsa
TI A RAAA :
oh lama-lama nunggu nih Adam rilis, ternyata tariannya gitu aja
2026-09-04 10:59:08
0
hellojustmine
JEJE :
koreo baru ya ya yak wkwk
2026-09-04 10:55:49
0
cheruuuuuth
cheruuuuuth :
I was actually waiting for this. The Gala choreo 😂😂😍😍
2026-09-04 10:27:05
0
shescally
panggilajacalla :
lucu bgt deh 😭
2026-09-04 10:58:40
0
To see more videos from user @galayudhatama_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب روح زخموں سے چور چور ہو جائے اور انسان دنیا کی بے حسی سے تھک کر چور ہو جائے، تو پھر مصلے پر لفظ نہیں، صرف سسکیاں بولتی ہیں۔ یہ دھیمی سسکیاں جنہیں ہمارے پاس بیٹھا انسان بھی محسوس نہیں کر پاتا، جب حالتِ سجدہ میں زمین پر گرتی ہیں، تو سیدھی عرش کو ہلا دیتی ہیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے، جب انسان اندر سے بالکل ختم ہو چکا ہوتا ہے، جب اس کے پاس رونے کے لیے کندھا اور دکھ بانٹنے کے لیے کوئی مخلص انسان نہیں بچتا۔ وہ جو اندر کا سارا کرب، ساری تکلیف اور سارے ارمانوں کا خون لے کر اپنے رب کے حضور سر جھکاتا ہے، تو اس کے حلق میں پھنسی ہوئی دھیمی سی سسکی بھی کائنات کی سب سے دردناک فریاد بن جاتی ہے۔ دنیا والوں کو لگتا ہے ہم خاموش ہیں، پر کوئی نہیں جانتا کہ سجدے کی زمین ہمارے آنسوؤں سے کتنی بار تر ہوئی ہے۔ یہ وہ خاموش کہرام ہے جو دنیا تو نہیں سنتی، پر کائنات کا مالک اس کا ایک ایک لفظ سنتا اور اس ٹوٹے ہوئے دل کو سمیٹتا ہے۔ جب انسان ہر رشتے سے مایوس ہو کر سجدے میں گرتا ہے،، تو وہی اس کی آخری پناہ گاہ ہوتی ہے۔

About