@sunnahvoice5: #foryou #sunnahrasul #foryoupage #sunnah #sunnahvoice5

momy beby
momy beby
Open In TikTok:
Region: LY
Thursday 03 September 2026 12:07:36 GMT
415
39
1
1

Music

Download

Comments

user9600651354706sa
DAN SAHIHI :
🥰🥰🥰
2026-09-03 14:24:18
1
To see more videos from user @sunnahvoice5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"تم تو ہر بات پر روتی ہو"😖❤️‍🩹 - ہاں میں ہر بات پر روتی ہوں۔ - مجھے ہر بات رلاتی ہے۔ - جب کوئی کچھ کہے مجھے۔ - میں پھر بھی روتی ہوں۔ - پھر میں ہر اس بات پر روتی ہوں۔ - جس پر میں نے صبر کے گھونٹ پیے تھے۔ - جو باتیں اپنے اندر اتار گئی تھی میں۔ - جن کو میں نے اپنی روح میں سوراخ کر کے دفن کر دیا تھا۔ - ہاں مجھے وہ سب یاد آجاتا ہے۔ - اور پھر میں رو دیتی ہوں۔ - اتنا روتی ہوں کے سب آنسوں وقتی طور پر بہہ جائیں۔ - مجھے رولانا بڑا آسان ہے۔۔۔ - آپ لہجہ بدل لیں۔ - مجھے میرا ماضی یاد دلا دیں۔ - مجھے پوچھ لیں کہ میں ٹھیک ہوں۔ - مجھ سے دوستوں کے متعلق سوال کر لیں۔ - میری آنکھوں کی ویرانی پر بات کر لیں۔ - آپ کامیاب ہیں مجھے رلانے میں۔ - مجھے بس رونا ہی آتا ہے۔ - چاہے دل میں درد ہو یا پھر سر کا درد۔ - میری آنکھیں زخمی ہو جاتی ہیں۔ - میں پھر بھی روتی ہوں۔ - آپ مجھے ایک بات پر رلائیں گے۔ - اور میں سارے پچھتاوے یاد کروں گی۔ - بچپن سے لے کر اب تک کی ہر بات پر۔ - خوب روؤں گی -- - جب تک میرا ذہن ساکت نا ہو جائے۔ - عجب بات یہ ہے کہ -- - میں شدید غصے میں بھی بس رو دیتی ہوں۔ - مجھے سمجھ نہیں آتا کے کیا کرنا ہے۔ - میں کسی کو کچھ سمجھا نہیں پاتی۔۔۔ - کیونکہ میرے آنسوں نکل آتے ہیں۔ - اور میں رو دیتی ہوں۔ - اتنا روتی ہوں کے پینک اٹیکس آتے ہیں۔ - پھر مجھے خود کی ذات پر ترس آتا ہے۔ - افسوس ہوتا ہے۔ - مجھے نہیں رونا۔ - مگر میرے بس میں نہیں۔ - ہاں مجھے رونا آتا ہے۔ #fyp #viral #hope #grow #foryou

About