@waseembhattioffical_: 🚨 اہم اطلاع — بچی گمشدہ خانقاہ ڈوگراں، میاں علی روڈ سے صبح 8 بجے ایک بچی لاپتہ ہوئی ہے، جس کا تاحال کوئی پتا نہیں چل سکا۔ گھر والے شدید پریشان ہیں۔ اگر کسی بھائی کو بچی کے بارے میں معلومات ہوں تو فوری طور پر اہلِ خانہ سے رابطہ کریں۔ 🤲 #viral #foryou #unfreezemyaccount #uk