ye b to frmaya h Allah Pak ne k jb apni jano pr zulm kr betho to mere mehboob k dar or ajao 😍
2026-09-03 22:26:34
67
HÆÏDÊR ÅRÃÎÑ :
Ap log Jo marzi krlo hum fr bi kahae gy humhen Madina bula lo😭😭😭
2026-09-04 03:56:33
1
I$HQ £ M@DIN@💘💘 :
واہ مفتی صاحب کمال کر دی آپ نے آپ اگر ابھی میرے سامنے ہوتے تو میں آپ کی پیشانی پر بوسہ دیتا لو یو مفتی صاحب دل خوش ہوگیا
2026-09-04 01:29:55
69
Muhammad Hassan Ikram :
ثمر صاحب اپنے بولنے کا طریقہ درست کریں آپ کے پاس بے شک علم ہے ہم آپکی عزت کرتے ہیں مگر آپ کے بولنے کا طریقہ اچھا نہیں لگتا
2026-09-04 02:53:40
27
Usmanrajpot :
💓💓💓 Kya bt hai Dil khush kr diya MashAllah
2026-09-04 02:28:29
2
itx mehar :
اہلسنت والجماعت حق اور سچ
2026-09-04 01:18:21
42
usmanbhaijan :
اللہ کے نبی نے فرمایا ے جو تم درباروں پر میلے لگاتے ہو ڈھول والے وہ نہیں کرنا میری قبر کو سجدہ گاہ نہ بنانا جیسے کہ پہلے نبی کی امت نے کیا تھا
2026-09-04 06:16:35
8
M.Nawaz :
الفاظ کا ہیر پھیر نہ کرو
2026-09-04 01:40:47
9
꧁༺ آتیشِ عشق ༻꧂ :
ہمیں اسے مفتیوں کی ضرورت ہے
2026-09-03 21:54:25
51
A R D 7878 :
beshuk right
2026-09-04 02:26:34
2
@adeel chishti :
subhaanallah
2026-09-04 03:30:03
3
Naveed Qureshi💎 :
اپ کہتے ہیں کہ نبی پاک نے فرمایا جو مدینے میں مرے گا اس کی میں شفاعت کروں گا جب کہ قران میں ایا ہے پرانی امتوں کے نبی بھی نبی پاک کے پاس ائیں گے شفاعت کے لیے تو اپ کہہ رہے ہیں کہ جو مدینے میں نہیں مرے گا اس کی شفاعت نبی پاک نہیں کریں گے کیا کہنے ہیں
2026-09-04 05:09:57
6
it's Irfan. 🇧🇭 :
mein isi liye olma ki respect krta hun. q k olma har lafz k mani or mfhoom ko achy sy janty hen. is liye wo mnna krty hen k Qur'an ko direct tarjumy sy na prro . q k aam bandy ko lafzi maani or mafhoom ka pta nhi chalta..or wo ghalt mtlb nikal leta hai
2026-09-03 22:32:48
19
Nayab Nayab :
Pablo baar aap ache lage
2026-09-04 02:49:42
5
💪kalyana vini club💪 :
کمال است 👌
2026-09-04 03:03:51
2
Apna Ramzan :
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ کمال ہو گیا پھر سے خوشی سے درود شریف پڑھتے جائیں صلی اللہ علیہ وسلم
2026-09-04 02:28:59
22
Omer :
ماشاءاللہ قاری صاحب
عید سال میں دو بار پڑھی جاتی ہے
حضور نے فرمایا دو بار نہیں بلکہ جب بلاوہ آہے ،میرے روزے کا چکر لگاتے رہنا
2026-09-04 02:32:17
14
ہرمسئلےکاحل درودپاک :
پوری وڈیو سنیے مزے کو مزہ آجائے گا
کمال است 💚💚💚
2026-09-04 01:14:28
7
Abid Ali :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥰🥰🥰
2026-09-04 01:16:35
5
Muhammad Shahbaz :
hae hae Kya baat hai bhai wajad AA gaya🥰🥰🥰🥰🥰👍
2026-09-03 21:38:13
9
مـحـمـد کـیـف رضـا رضـوی :
کمال کر دیا مفتی صاحب
2026-09-03 19:59:27
12
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
ظاہر ہے شفاعت کیلئے جانے کا اشتیاق دلایا گیا ہے
2026-09-04 00:49:22
6
To see more videos from user @mohsin.sarfraz915, please go to the Tikwm
homepage.