یار جاپانی سکول دیکھ لو صفائی بچے خود کرتے ہیں یہ کوئی بات نہی یہ بچے گاؤں کے ہیں گهروں میں بھی کرتے اگر اپنے سكول کا کر لیا تو کچھ نہی ہوتا اپنے بچوں کو استاد کا احترام سکھاو اسکول کا کر رہے گھر کا نہی کسی استاد کا
2026-09-04 11:09:08
41
Ahmad Rai :
bohat axha krwa rahy hain video banane waly py fir krni chiya
2026-09-04 11:26:10
2
Bisharat Arahin ▄︻̷̿┻̿═━一 :
bhai school bacho k ha or sfai bhi bacho na krni h hm khod apna school ma kam kia krta tha
2026-09-04 13:57:33
1
Waseem Basha :
Education with practical hardwork😂😂😂😂..
2026-09-04 10:17:31
2
Ahmad Kasuri :
safai kr rhe hai koi buri bat ni
2026-09-04 09:51:30
17
Amir Raza :
السلام علیکم
او بھائی یہ ویوز کہیں اور جگہ سے لے لیں
بچوں کو استاتذا کی خدمت کرنے دیں تم لوگ ویوز کے چکر میں بچوں کو غلط راستے پر مت لگائیں بلکہ ان کو سمجھائیں کہ اپ استاتذا والدین کی خدمت کریں اپ اچھا کر رہے ہیں
2026-09-04 09:14:29
30
Mazhar chaudry pakpttn alla :
same 39sp m hi y hll ha
2026-09-04 09:01:41
1
rasib joia 246 :
ham b krtay rahay a
2026-09-04 10:22:37
1
hadی 🥰dauد 😍rAFFAی 😘😌 :
good work
2026-09-04 13:46:59
0
️Rai Shaheer Shafi 804 :
ہمارے بڑے بھی جب پڑھتے تھے تو وہ تو سکول کیا اپنے استاد محترم خود کے کام بھی بڑے شوق سے کرتے تھے ، اس سے اِنسانیت پیدا ہوتی ہے ، اور اس وقت کے شاگرد اپنی زندگی میں بھی کامیاب ہوئے ،
2026-09-04 15:52:08
6
Ali raza💖S🌹 :
koi ni khar hay hm B ya karty hay kabe🥰
2026-09-04 09:38:27
7
Faraz Bhatti :
hum bhe karty thy es ma koi harj ni
2026-09-04 10:25:01
4
Murtaza Watt00 :
کوئی نیں اس نام موت پیندی انہاں نوں ۔۔۔اپنے سکول دی صفائی کر رہے ہیں ۔۔
اساں توں اپنے استاداں دے گھر دے وی کم کیتے ہے ۔۔۔
2026-09-04 19:27:31
1
PTI :
عارف والا پاکپتن کے سرکاری سکول 60 ایس پی میں بچوں سے سوشل ورک جرم کیوں؟
فنڈز نہیں، درجہ چہارم کا عملہ نہیں — تو سکول کے بنیادی کام کون کرے؟
بچوں اور اساتذہ کے سکول کے معمولی کاموں میں ہاتھ بٹانے پر AEO اور ہیڈ ٹیچر کی معطلی قابلِ مذمت ہے۔
سزا دینے کے بجائے حکومت سے سوال ہونا چاہیے کہ سرکاری سکولوں کو فنڈز اور درجہ چہارم کا عملہ کیوں فراہم نہیں کیا جاتا؟
خبر کو اساتذہ کے خلاف نہیں، بلکہ سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات، فنڈز اور عملے کی کمی کے اصل مسئلے کے طور پر اجاگر کیا جانا چاہیے تھا۔
اساتذہ کو سزا نہیں، سکولوں کو وسائل فراہم کیے جائیں!
2026-09-04 14:34:59
5
⚔️M A A N⚔️ :
کوئی بات نہیں ہر بات کا ایشو نہیں بنانا چاہیے
شاگرد بیٹھ جاتے ہیں پھر اساتذہ کام کرلیں گے
2026-09-04 10:15:25
8
Zaheer Ahmad Dogar 375 :
is ma itna issue to nhi hai school hai itna to hota hai
2026-09-04 09:54:43
4
haroonchatha :
bachy krty hain school ka kaam is main kon c bori baat hay
2026-09-04 11:06:04
3
Nadan Prinda 60 :
خدا کے بندے یہ شروع سے ھوتا آیا ھے ۔۔ ہم لوگوں نے اینٹیں ۔ مٹی اٹھائیں ۔۔ صفائی کرتے تھے ۔۔ ڈنڈے کھاتے تھے
مگر اب بچوں کو کہتے ہاتھ نہ لگاؤ نہ کام لو
2026-09-04 10:26:24
5
Ahmad :
Acha kaam ker rahee heee
2026-09-04 10:08:57
5
SSG SHAN :
Galt video 😳
2026-09-04 10:33:07
1
Shakeel Tahir ch :
بچے صفائی کر رہے ہیں کوئی مسلہ نہیں
2026-09-04 13:09:00
1
PTI :
koi zulm. hugya kya
2026-09-04 08:20:01
2
BoDLa g333 :
un vedio walo sy bhuat zida tang ha log
2026-09-04 09:55:19
1
Bilal dogar :
tu phr ye sb krna teachers ka kam ha?
2026-09-04 09:55:24
1
Muhammad haseeb :
koi ni apnay school ka he kam ha
2026-09-04 14:15:56
0
To see more videos from user @pakpattan.updates, please go to the Tikwm
homepage.