@abuabdulrahman954: تمہارے دین کی یا رب، کروں میں عمر بھر خدمت ❤️🇵🇰 یومِ جمعہ کی پُرنور ساعتیں، قرآن کی تعلیم اور دین کی خدمت کا عزم۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ساری زندگی اپنے دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین 🤲 #JummaMubarak #Quran #islam #tiktokpakistan #fyp