@motivation.mind56: کچھ فیصلے سنانے سے پہلے، پوری کہانی جان لینا ضروری ہوتا ہے… کیونکہ آدھا سچ اکثر کسی بےقصور کو مجرم بنا دیتا ہے۔ 💔#foryou #fyp #viralvideo #urdu #reels
یہاں دنیا کا عجیب دستور بنا رکھا ہے زندہ لوگوں کو تانے اور مشکلات پیدا کرنا اور مردہ کے لیے چاول بریانی اور اور تحریف وہ میرے مالک تیرے بندے منافقین میں شامل ہوگئے ہیں
2026-09-05 07:01:01
2
Tin Htun :
သဲလေးရယ် နင့်စာသားတွေ့သေးငယ်တဲ့မျက်လုံး တအားနဲ့ အားစိုက်ပြီး မကြည်နိုင်ဘူး SorryMy Dear jaan
2026-09-05 13:15:54
1
eesha :
han g
2026-09-05 09:03:22
2
💔آخر موت ھے💔اسے مت بھولو 🌹 :
خوش رھو❤️❤️❤️❤️
2026-09-05 07:17:41
0
®^🌜™Usman Jani and Maani 🌛🥀 :
کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ تم اس مقام تک پہنچے کیسے ہو سب نے تمہارے راد عمل دیکھا مگر کسی نے روئے نہیں دیکھے جنہوں نے تمہیں بدلنے پر مجبور کیا لوگ تمہاری زبانوں سے نکلے ہوئے ایک الفاظ پر تمہاری غلطی کہہ دیتے ہیں مگر برسوں کی وہ خوشیاں نہیں دیکھتی جو تم نے دوسروں کی خاطر برداشت کی ہوتی ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ جو لوگ تمہارے زندگی کا ایک فلسفہ بھی نہیں جانتے وہ پوری کتاب کا فیصلہ سنا دیتے ہیں اس لیے اپ کسی کو سمجھنے کی خواہش نہیں رہی کیونکہ سچ کو ثابت کرنے کے لیے ہر عدالت میں کھڑا ہونا ضروری نہیں ہے