لوگ کہتے ہیں “رزق مقرر ہے”۔ تو پھر افریقہ کے ان بچوں کے لیے کیا ہوا جو بھوک سے مر جاتے ہیں؟ کیا خدا کے ہاں ان کا رزق مقرر کرتے وقت مقدار کم پڑ گئی تھی، یا مسئلہ خدا کے خزانے میں نہیں بلکہ انسانوں کے بنائے ہوئے نظام میں تھا؟؟؟
2026-09-05 10:10:56
4
Dr saifi arman124 :
phir es bt ka maqsad he ni bnta k rizk Jo naseeb ma ha mily ga naseeb wo cheez ha Jo Kisi bt trha mil kr rehta phir yeh naseeb b drama he ha insan ko sirf shary diye Gai Hain bs
2026-09-05 08:45:38
2
~ :
اور یہ کس نے ہمت اور توفیق دینی کہ آج دکان کھولے کہ نہ؟
2026-09-05 14:51:13
6
Usman 🏴 :
بھائی ایسا کچھ نہی ہے ، اگر آپ کسی ترقی یافتہ ملک میں پیدا ہوئے چاہے آپ یتیم بے سہار یا معذور بھی ہیں ، آپ کیسی غریب ملک کے ملین ائیر سے بھی زیادہ لکژری ذندگی گذار سکتے اور مزے کی بات ادھر کسی کا جادو ٹونا بھی آپکا کچھ نہی بگاڑ سکتا
2026-09-05 11:23:33
2
Dhudra :
اور تم چاہ کہ بھی نہیں چاہ سکتے جب تک اللہ نہ چاہے
2026-09-05 17:26:08
5
Usama Jk :
agar sab pehly sy Jaan Rakha h to aazmaish kya Hai ?
2026-09-05 17:58:33
0
big real estate :
phr jo arab pati k ghar ma paida hoty hai un k naseeb ka kaia
2026-09-05 18:26:30
0
Muddasir Awan :
wrong number
2026-09-06 10:41:28
0
Adnan Shah :
Mujhe itna pata hay k agar rizk more hay to insan ko harkat bhi milti hay sahi direction bhi sahi faislay bhi karta hay takay wo is makam oar pohonchay jo us k naseb may hay matlab naseb may hay to bs hay….shahrukh khan say zyada mazdor kam karta hay lakin phir bhi rukhi sukhi hi khata hay to bhaiyo bs Allah ko razi karo aur baki magic khud hoga aur Allah ko razi karnay ka Rasta uskay bando ko razi karo dunya isi tarah chal rahi hay…apnay AAP may mat raho dunya Dari best karo deen k sath sath
2026-09-06 17:24:52
0
Beingpakistani :
بکل درست بات کی ھے اسباب کے لیے کوشاں رھنا چاہیے
2026-09-05 16:42:43
1
Sheikhspear :
اونٹ کی حفاظت رسی سے، رزق دکان سے، کامیابی محنت سے اور شفا دوا سے—تو پھر ایمان بالغیب آخر کس چیز کا نام رہ گیا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ جہاں دلیل اور سبب چاہیے وہاں دنیا کے اصول، اور جہاں فائدہ چاہیے وہاں اللہ کا فضل؟؟؟؟؟؟
2026-09-05 10:09:31
1
Sheikhspear :
اگر جادو کسی کے کاروبار کو بند کر سکتا ہے، تو پھر کاروبار کا اختیار اللہ کے پاس رہا یا جادو کرنے والے کے پاس؟
اگر ایک انسان کے عمل سے دوسرے انسان کا رزق رک سکتا ہے، تو “رزق کا مالک صرف اللہ ہے” کا دعویٰ کہاں کھڑا ہوتا ہے؟
جادوگر اگر رزق روک سکتا ہے تو کیا وہ اللہ کے فیصلے میں مداخلت کر رہا ہے، یا اللہ نے اسے اپنے فیصلے پر اختیار دے رکھا ہے؟
اگر جادو واقعی کاروبار بند کر دیتا ہے، تو پھر خدا کی حاکمیت مطلق ہے یا ایک جادوگر بھی اس کے فیصلوں میں عملی مداخلت کر سکتا ہے؟
اگر جادوگر کسی کا رزق روک سکتا ہے تو پھر سوال جادو کے وجود کا نہیں، اللہ کی حاکمیت کے مفہوم کا ہے: فیصلہ اللہ کا ہے یا جادوگر صرف اس فیصلے کو پلٹ سکتا ہے؟
2026-09-05 10:13:41
2
Sheikhspear :
اگر ہر انسان کا رزق پہلے سے مقرر ہے تو بھوک سے مرنے والے بچے کس کے فیصلے کی تکمیل ہیں؟ اور اگر ان کا رزق انسانوں کی ناانصافی نے چھین لیا، تو پھر رزق مقرر ہے” کا دعویٰ کس معنی میں ہے؟
رزق مقرر ہے” کہنے والوں سے صرف یہ پوچھنا ہے: جو بچہ بھوک سے مر گیا، اس کا مقررہ رزق کہاں گیا
2026-09-05 10:11:56
1
Sheikhspear :
* اگر اونٹ کا پاؤں باندھنا ہی اس کی حفاظت کی ضمانت ہے، تو پھر کافر کا اونٹ بھی نہیں بھاگے گا۔ اس میں ایمان بالغیب کہاں شامل ہوا؟؟؟؟؟؟؟
* اگر دکان کھولنا رزق ملنے کی شرط ہے، تو رزق ایمان سے نہیں، دکان کھولنے سے وابستہ ہوا؛ پھر مومن اور کافر کی دکان میں رزق کا فرق کہاں گیا؟؟؟؟؟؟
* کافر دکان کھولتا ہے، محنت کرتا ہے اور پیسہ کماتا ہے؛ مومن بھی یہی کرتا ہے۔ اگر نتیجہ بھی وہی ہے تو ایمان بالغیب نے عملی طور پر اضافہ کیا کیا؟؟؟؟؟
* اونٹ کے پاؤں کو رسی چاہیے، رزق کو دکان چاہیے، علاج کو دوا چاہیے—تو پھر اللہ پر توکل آخر کس مقام پر باقی رہ گیا؟؟؟؟
* اگر ہر کام کے لیے ظاہری سبب لازم ہے، تو غیب پر ایمان کا دعویٰ کہاں ہے؟ اور اگر اللہ سبب کے بغیر بھی قادر ہے، تو سبب کو اتنی حتمی شرط کیوں بنایا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟
* عجیب توکل ہے: پہلے اونٹ باندھو، دکان کھولو، بیمہ کرو، ہر ظاہری سبب مکمل کرو؛ پھر آخر میں کہو “اللہ پر توکل ہے”—یہ توکل ہے یا احتیاط کے بعد اللہ کا نام؟
* اور سب سے بنیادی سوال: اگر مومن اور غیر مومن دونوں ایک ہی دکان کھولتے، ایک جیسی محنت کرتے اور ایک ہی نتیجہ پاتے ہیں، تو پھر اس مخصوص رزق میں ایمان بالغیب کا قابلِ پیمائش کردار کہاں ہے؟؟؟؟؟؟
2026-09-05 10:06:53
0
Dhudra :
کیوں کہ یہ سوال ہی ایسا ہے ۔ تقدیر کا معاملے میں کسی بحث میں نہ پڑیں ۔ بڑا ہی پیچیدہ سا معاملہ ہے
2026-09-05 17:23:08
1
Amir Sohail :
is hawaly sy ghamdi sb ki bat sy ikhtilaf ha rizq muqarer ha or Allah e asbab paida krta or insan un asbab ko ikhtiyar krty hvy hasil kr lita ha bs.khud insan ko mhnt sy milta to mazdoor ko sb sy zaida milta qk wo subo sy shaam tk mhnt krta or sakht kkrta ha ha.
2026-09-06 12:51:02
0
Sagittarius ♐ jutt :
Rizq Mout Ezat Zelat Yan Tak K Sab Kuxh Allah He Ki Tarf Se Huta Ha Bas Khud Shi Rasty Se Guzar Na Ha Badi Kare Gay To Ham Ruswa Hu Jae Ge
2026-09-06 20:24:17
0
Rashid Ali :
میں اس جواب سے مطمئن نہیں ہو
2026-09-06 17:31:32
0
Zeeshan Akhter :
Bilkul b jawab dena Nahin Aya Ghamdi sahib ko..iss sawal ka sahih jawab kisi molvi ko b Nahin aata..Europe main rizq har kisi k paas hai, aur Pakistan main log Bhook se b mar rahay ab
2026-09-06 15:21:14
0
To see more videos from user @science.and.islam5, please go to the Tikwm
homepage.