مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو میرے مزاج پڑ گئے ہو خوش رہو میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو خوشی ہوئی ہے اج تم کو دیکھ کر بہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو اداس ہو کسی کی بے وفائی پر وفا کہیں تو کر گئے ہو خوش رہو گلی میں اور لوگ بھی تھے اشنا ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو تمہیں تو میری دوستی پہ ناز تھا اسی سے اب مکر گئے ہو خوش رہو کسی کی زندگی بنو کہ بندگی ہمارے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو🥺💘❤️🩹
2026-09-07 09:28:17
12
🦅 Mar Umair Bharwana 🦅 :
hyeee o dr😊
2026-09-07 05:13:22
7
𝙐𝙢𝙖𝙧𝙗𝙞𝙣𝙠𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙗 :
hyeeeee 🥺🥺
2026-09-07 10:19:16
7
رانا دانش راجپوت✨🇶🇦 :
😳
2026-09-07 03:05:22
2
Call me Lozy 😎❤️😘 :
kaniat ro ray ha
2026-09-06 17:25:22
2
Khan🖤 :
2026-09-07 10:41:19
1
Faizan Baloch. :
gio
2026-09-06 18:29:18
3
Eliya babar :
hayyy
2026-09-07 06:45:26
1
NMx Moiz Yt :
hyeeeee 💔
2026-09-06 17:32:41
3
❌ احمد کھو کھر ،❌ :
hey Dr
2026-09-07 01:38:26
3
@itx.raza.72 :
hay Dr
2026-09-07 02:23:33
2
sulman Malik😎 :
میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
دل میں بہت سی باتیں چھپا کر خاموش ہو گیا
تم زندگی کی وہ کمی ہو
جس کی کمی زندگی بھر رہے گی۔😭
kosh raho
2026-09-08 05:25:27
2
gamer of roblox :
ma na 9999 like kardiyaaaa ☠️
2026-09-07 08:17:54
2
꧁ད 𝓐𝓚 𝔼dits ཌ꧂ :
😢💔✋
2026-09-07 03:39:21
5
To see more videos from user @ladlaedits03, please go to the Tikwm
homepage.