@allie.studycorner: Comment if you’ve tried this reading hack📚 #BookTok #readingchallenge #booktokfyp #readingvlog

ALLIE👩🏼‍🏫🎓
ALLIE👩🏼‍🏫🎓
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 06 September 2026 05:20:41 GMT
7038
674
4
25

Music

Download

Comments

nobodyknows1270
Elena🫶🏻💕 :
What is the Airplane Website/App
2026-09-06 08:03:03
10
bobthebuilderer12
✩Bob the builder✩ :
u can't use the airplane immediately!
2026-09-06 14:33:56
3
amiraass.156
𑣲𝒶𝓂𝒾𝓇𝒶 :
why would that help
2026-09-06 14:34:26
4
To see more videos from user @allie.studycorner, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تین بڑے دماغوں نے تقریباً ایک ہی بات کہی ہے اور ہم نے سب کو نظرانداز کر دیا۔ نوم چومسکی صاف کہتے ہیں کہ سکول کا اصل کام اطاعت سکھانا ہے۔ تمہیں ایسا بنانا کہ جو سب کر رہے ہیں تم بھی کرو، جو سب نے پہن رکھا ہے تم بھی پہن لو اور جس بات پر سب نے ہاں کہی ہے تم بھی ہاں کہہ دو۔ سکول عظیم انسان پیدا کرنے کے لیے نہیں کھولا جاتا۔ وہ صرف فرمانبردار پیدا کرنے کی مشین ہے۔ مارک ٹوین نے اس سے بھی زیادہ تلخ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی تعلیم کے اندر کبھی سکول کو مداخلت نہیں کرنے دی۔ جو کچھ میں نے سیکھا، وہ سکول کے باوجود سیکھا۔ سکول میری صلاحیتوں کا حصہ نہیں بنا۔ اور پھر آئن سٹائن۔ دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان سکول سے ڈراپ آؤٹ تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ میری ذہنی صلاحیتوں میں سکول کا کوئی کردار نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ سکول علم خوف کے ذریعے منتقل کرتا ہے۔ اور خوف وہ زہر ہے جو انسان کی تمام صلاحیتوں کو مفلوج کر دیتا ہے۔ خوف کے اندر انسان صرف اطاعت سیکھتا ہے۔ سوچنا، سوال کرنا، تخلیق کرنا یہ سب مر جاتا ہے۔ اب ذرا اپنے گرد نظر دوڑائیں۔ ہم نے ان تینوں کی باتوں کو سن کر بھی وہی نظام چلا رکھا ہے جو اطاعت پیدا کرتا ہے، خوف پھیلاتا ہے اور سوچنے والوں کو دباتا ہے۔ ہم سکول کو تقدس دے رہے ہیں حالانکہ تاریخ کے سب سے بڑے دماغ اسے انسانیت کا قاتل قرار دے چکے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ سکول کتنا اچھا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم اب بھی اس کارخانے میں اپنے بچوں کو کیوں بھیج رہے ہیں جو انسان نہیں، فرمانبردار پیدا کرتا ہے۔ . . . . . . . #khizarsreflections #foryoupage #viralreels #PakPolitics #exploremore

About