@ogvfx1: Tom Cruise | Movie BTS 🎬 #behindthescenes #fyp #vfx #tomcruise #ai

OG VFX
OG VFX
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 06 September 2026 10:37:40 GMT
5798
322
5
25

Music

Download

Comments

thegoodone.ai
ViralNest :
2026-09-07 05:48:08
0
gerenteana0
Deus vê tudo :
com certeza não é ele.... muito arriscado para um ator desse calibre...mas muito fã 😍 e muitas bençãos 🙏
2026-09-06 18:30:53
0
andrea72206
Andrea :
vê você gravando é mais incrível do que vê você no filme
2026-09-06 17:48:42
0
peli.red8
Peli Red :
🥰🥰🥰
2026-09-06 11:53:35
0
To see more videos from user @ogvfx1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے خیبر پختونخوا خصوصاً سابق فاٹا کے اضلاع میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین آئینی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ باعثِ تشویش ہے، جس سے نہ صرف شہریوں میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے بلکہ ترقیاتی عمل اور معاشی سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ سابق فاٹا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں، اس لیے انہیں ایک بار پھر بدامنی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ساجد حسین طوری نے وفاقی حکومت، خیبر پختونخوا حکومت اور تمام متعلقہ سکیورٹی اداروں پر زور دیا کہ وہ باہمی تعاون اور مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے امن کے قیام کو یقینی بنائیں اور دہشت گرد عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ امن ہی ترقی، خوشحالی اور عوامی اعتماد کی بنیاد ہے۔ انہوں نے پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ان جوانوں کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے جو ملک کے امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ امن، رواداری، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کی علمبردار رہی ہے، اور وہ ہر اس اقدام کی حمایت کرے گی جو خیبر پختونخوا، خصوصاً سابق فاٹا، میں پائیدار امن، استحکام اور عوامی خوشحالی کے لیے اٹھایا جائے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اتحاد، صبر اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور شرپسند عناصر کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ریاستی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ #PPP #SajidHussainTuri #KhyberPakhtunkhwa #MergedDistricts #Peace

About