@shobialbaloshi5: بِئْرِ غَرْس (غرس کا کنواں) یہ مدینہ منورہ کے تاریخی اور بابرکت کنوؤں میں سے ایک ہے، جو رسول اللہ ﷺ سے منسوب ہے۔ احادیث کے مطابق نبی کریم ﷺ نے اس کنویں کا پانی نوش فرمایا، اور اپنی وفات سے قبل وصیت فرمائی کہ آپ ﷺ کے غسل کے لیے اسی کنویں کا پانی استعمال کیا جائے۔ بِئْرِ غَرْس ہمیں رسول اللہ ﷺ کی مبارک زندگی اور مدینہ منورہ کی عظیم اسلامی تاریخ کی یاد دلاتا ہے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ#madina #firstumrah2026