@isoldswitch: #fyppppppppppppppppppppppp #xyzbca #thabronx3 #trulygifted

￴
Open In TikTok:
Region: US
Monday 07 September 2026 03:54:19 GMT
2
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @isoldswitch, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Mareez-e-Mohabbat unhi ka fasana sunata raha, dam nikalte nikalte. مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دل سخت جان کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترک محبت کا لیکن فریب تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہرو راہ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے ادھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے ادھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک ہوئی شمع گل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دئے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے استاد قمر جلالوی  #urdupoetry #sadshayari #qamar #poetry #poetryonpics @zoha @Sirat Fatima

About