@hamza_arien1: قبرستان کو دیکھ کر کچھ باتیں یاد آتی ہیں… جیسے جن لوگوں کے بغیر کبھی زندگی کا تصور بھی نہیں کیا تھا، آج وہ صرف یادوں میں باقی ہیں۔ 🥀 یہاں آ کر احساس ہوتا ہے کہ دنیا کی ہر مصروفیت، ہر غرور، ہر خواہش… ایک دن ختم ہو جانی ہے۔ آخرکار انسان کے ساتھ صرف اس کے اعمال جاتے ہیں۔ 🤍 زندگی ہے تو وقت کی قدر کرو، رشتوں کی قدر کرو، اور دلوں کو توڑنے سے پہلے سوچ لیا کرو… کیونکہ واپسی کا وقت کسی کو معلوم نہیں۔ #LifeQuotes #DeepThoughts #RealityOfLife #DeathReminder #Graveyard