@modest_girl6: تو بعض دفعہ دعاؤں میں تاخیر اس لیے بھی ہوتی ہے تاکہ آپکو اللہ پاک حضرت یوسف علیہ السلام کی طرح نوازے۔ وہ کبھی بھی اپنے بندے کی دعا کو رد نہیں کرتا بلکہ اچھے وقت کے لئے سنبھال لیتا ہے۔ ! RepostFor Sadqa e Jaria #creatorsearchinsights #foryou #viralmyvideo #islamislamic__video #Allah