@akonii11: 🐈‍⬛🐾

Akniet
Akniet
Open In TikTok:
Region: KZ
Tuesday 08 September 2026 09:31:18 GMT
41695
2424
33
150

Music

Download

Comments

da_dam1r
da_dam1r :
2026-09-08 15:08:46
24
beibarys.romankul
Биба :
Отвечаю майлы братан
2026-09-12 14:55:45
1
sake00__
Саке :
2026-09-08 19:11:15
1
perdebai_daniyar1
Daniyar :
2026-09-08 09:43:50
2
nextvs99
NEXT—STAR :
2026-09-09 12:13:17
0
user14_11_07
Sultan :
2026-09-09 05:25:39
0
era_444_04
444 :
2026-09-09 12:50:18
1
bekasil208alt
Бекасыл☝️ :
Калай гул сыйлауга болады
2026-09-10 11:53:06
0
le1la_17_
L❤️ :
2026-09-08 09:33:34
1
qw.10p2
Ali :
2026-09-08 18:11:51
0
zhanbolat_alibay
Alibayev :
2026-09-08 10:15:39
2
sarsenov.4
Almatik :
2026-09-11 12:20:58
0
altynka_a_0
Altynka :
2026-09-08 12:39:21
1
saduaqasof
111XXI11 :
2026-09-09 07:44:39
0
turkmenbaievna
𝑳𝒂𝒛 :
2026-09-08 09:34:10
1
galymzhanuly_07
galymzhanuly_07 :
2026-09-08 17:39:15
1
kylychmairambekov
кылыч :
2026-09-09 07:34:23
0
turkmenbaievna
𝑳𝒂𝒛 :
2026-09-08 09:34:07
1
adeke.100
adeke.100 :
2026-09-09 14:47:07
0
aibol_40
Aibol_04 :
2026-09-08 18:57:32
0
aybeckkk
AIBEK SERIKULY :
2026-09-09 05:10:46
0
binaliev017
binaliev :
2026-09-08 19:11:06
0
_nurmandoo_xzx
770XZX17 :
кс кс
2026-09-09 02:00:59
0
sarsenbaev_29
daniyar :
2026-09-09 19:15:32
0
To see more videos from user @akonii11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز 2 اکتوبر 2026ء شہید عزیز محسود کے قاتلوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے، بصورتِ دیگر نادرن بائی پاس کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کیا جائے گا — حاجی لیاقت محسود ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے شہید عزیز محسود کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر حاجی لیاقت محسود نے عزیز محسود کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو بلا تاخیر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈمپر ایسوسی ایشن متعلقہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 72 گھنٹوں کا وقت دیتی ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مؤثر اور نتیجہ خیز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ اگر مقررہ 72 گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو ڈمپر ایسوسی ایشن اپنی قیادت، ذمہ داران اور متعلقہ حلقوں کی مشاورت سے نادرن بائی پاس کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ واضح اور قانونی ہے کہ شہید عزیز محسود کے اہلِ خانہ کو فوری انصاف فراہم کیا جائے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔ جاری کردہ: ترجمان  آل ڈمپرٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن( پاکستان) #capcut #foryou #alldumpertruckownerassosiation #tictok #fyp

About