@itsluqman81: کچھ لوگ تنہا اس لیے رہتے ہیں کیونکہ وہ دنیا کے شور، جہالت اور کمزور سوچ والے لوگوں سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ 🙂🌹 یہ دنیا صرف باتوں کی حد تک مخلص ہے حقیقت میں ہر شخص اپنی ذات کا وفادار ہے #foryou #foryoupage #newaccount #netrulbeauty #itsluqman