@guriya12345672: دوست دل کا سکون ہوتا ہے، زندگی کی وہ خوبصورت نعمت ہوتا ہے جو ہر خوشی کو اور بھی خاص بنا دیتا ہے۔ ❤️🥹 ایک سچا دوست وہ ہوتا ہے جو ہمارے چہرے کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے غم کو بھی سمجھ لے، جو مشکل وقت میں ہمارا ہاتھ تھامے اور خوشیوں میں دل سے ہمارے ساتھ خوش ہو۔ 🫀✨ زندگی میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، مگر ہر کوئی دل کے قریب نہیں ہوتا۔ کچھ خاص لوگ ہی دوست بن کر ہماری زندگی کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ 🥰❤️سچا دوست واقعی اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت تحفہ ہوتا ہے۔ 🤍✨ ##💯💯💯 #foryoupage #virlllllll