@kk_writes_07: وقت کِتنا ہی گُزر جاۓ کِتنے ہی سال بیت جائیں۔ زِندگی میں بہت کُچھ تبدیل ہونے کے بعد بِھی اُن لَمْحَوں سے نِکلنا نامُمکِن ہے جُو لَمْحَے آپ کی زِندگی میں ٹَھَہر گئے ہوں، یادیں کیلنڈر کی طرح ہوتی ہیں، ہم انہیں پلٹ کر دیکھ تو سکتے ہیں لیکن کبھی واپس نہیں جا سکتے۔۔۔💔۔ #foryou #fyp #viral #foryoupage #viralvideo