@today.news693: ہری پور میں ایک اور بچہ اغواء ہونے سے بچ گیا۔ فوجی فاؤنڈیشن سکول سے چھٹی کے بعد باہر نکلنے والے 10سالہ ابشام ولد ثاقب ندیم سکنہ ملکیار کو دو نامعلوم۔خواتین نے نشہ آور اشیاء کھلا کر اغواء کرنے کی کوشش۔ بچہ جان بچا کر سکلو سیکیورٹی گارڈ کےپاس پہنچ گیا۔ بے ہوشی کی حالت میں بچے کو ٹراما سنٹر ہریمپور منتقل کر دیا گیا۔ جہاں بچے کا علاج معالجہ جاری ہے۔