@bikestunt247: So funny 😆 #fyp #creatorsearchinsight #foryoupagе #bike #USA

BOXING 🥊 🅱️
BOXING 🥊 🅱️
Open In TikTok:
Region: NG
Wednesday 09 September 2026 13:06:13 GMT
38039
1826
18
129

Music

Download

Comments

user4276248852816
☝️@Regnad :
vvvvv😅🙃🙂🙂🙂
2026-09-14 17:47:33
0
bonanduba
Nduba kafwanka bonny :
les os son casier en deux 🤣🤣🤣
2026-09-17 17:07:33
0
neu561
user1380021527535 :
wei tuas melhora
2026-09-14 19:40:47
1
francissam249
Francis Sam :
v vv😅😆😆😆😆😆😆😆😆
2026-09-14 19:57:58
1
user4276248852816
☝️@Regnad :
@mvhttps://vm.tiktok.com/ZSqCdvN7k/ This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: https://www.tiktok.com/tiktoklite
2026-09-14 17:47:41
0
kinlohnina
NINA :
The shit is so stupid
2026-09-18 14:36:30
1
esheka.kabia4
Esheka Kabia :
😂😂😂
2026-09-09 13:21:12
2
izaq.wabayssa
IZAQ WABAYSSA :
😳😳😳
2026-09-09 13:35:59
2
slivetre
SLIVETRE :
🥰🥰🥰
2026-09-14 09:48:33
0
sk.og4
SK OG~ 501 ♡♡~ :
🥰🥰🥰
2026-09-14 20:12:15
1
rouvgu
rougui Diallo :
♥️♥️♥️
2026-09-14 10:56:53
2
mallerli60
Palometa 🤑😻🙏 :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-17 17:46:35
1
bakarytraor237
kara :
🥰🥰🥰
2026-09-09 13:11:41
1
coulibalybak8
bakarin :
@🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-14 15:59:20
0
star.lord2081
star Lord :
🙏🙏🙏
2026-09-17 16:55:33
1
user3792952761998
Ayoub le Boss :
😂😂😂
2026-09-11 20:53:39
2
efuaeduafo
efuaeduafo :
😂😂😂
2026-09-11 18:46:19
0
meriel.sohong
Waka Boss :
🥰🥰🥰
2026-09-14 08:06:25
2
To see more videos from user @bikestunt247, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں کچھ آزمائشیں ایسی آتی ہیں جو صرف آپ کو نہیں توڑتیں، بلکہ آپ کے اندر بنے ہوئے پورے جہان کو مٹا دیتی ہیں۔ سالوں کی محنت، دعائیں، خواب، رشتے، یقین سب کچھ ایک لمحے میں بے معنی سا لگنے لگتا ہے۔ پھر انسان کے سامنے بظاہر دو ہی راستے رہ جاتے ہیں- خود کو ختم کر دینا، یا پھر خود کو چُن لینا۔ ختم کر دینا شاید آسان لگتا ہے، مگر خود کو چُننا ایسا ہے جیسے ایک سمندر کے سامنے کھڑے ہو کر، کشتی کے بغیر اسے پار کرنے کا فیصلہ کرنا۔ ابتدا میں اپنے آپ پر یقین نہیں ہوتا۔ آگے کا راستہ نظر نہیں آتا۔ بس کہیں بہت اندر اللہ پر یقین کی ایک چھوٹی سی روشنی باقی رہ جاتی ہے۔ اُس اللہ پر جس نے تمہیں پیدا کیا، تمہیں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت دی، اپنے آپ پر ظلم کرنے سے روکا، اور تمہیں یہ شعور دیا کہ تم اپنے لیے ایک بہتر زندگی کا انتخاب کر سکتی ہو۔ کبھی کبھی دوسری زندگی کسی معجزے سے نہیں ملتی، بلکہ اُس دن شروع ہوتی ہے جب انسان ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھی خود کو چُن لیتا ہے۔ شاید اللہ ہمیں اُس زندگی تک لے جانے کے لیے پہلے اُس زندگی سے نکالتا ہے جسے ہم اپنا سب کچھ سمجھ بیٹھے تھے۔ آپ نہیں جانتےآگےزندگی کیسی ہوگی۔ یہ نہیں معلوم کون سے خواب دوبارہ پورے ہوں گے، کون سے رشتے دوبارہ ملیں گے، اور کون سی کمی ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گی۔ مگر اتنا ضرور جانتے ہو کہ جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا، وہ آپکی پوری کہانی نہیں ہو سکتا۔ زندگی کسی ایک واقعے، کسی ایک رشتے یا کسی ایک نقصان پر ختم نہیں ہوتی۔ کچھ چیزیں پیچھے رہ جاتی ہیں، کچھ سبق ساتھ چلتے ہیں، اور انسان خود کو ایک نئے راستے پر دوبارہ کھڑا کر لیتا ہے.کبھی کبھی آگے بڑھنے کے لیے کسی دوسرے کے سہارے یا توثیق کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس اللہ پر یقین، خود پر بھروسا، اور ایک قدم آگے بڑھانے کی ہمت کافی ہوتی ہے.  وہ اگلا قدم ہمیشہ تمہارا ہونا چاہیے، تمہاری مرضی کا، تمہاری ضرورت کے مطابق، اور تمہارے یقین کے مطابق. #fyp

About