@baaakaaar: اخيرا منيو الطاقة في أسوان من سموزي برادايس😁♥️🥭

علي بكار 🧑🏾‍🦱🔺️💛
علي بكار 🧑🏾‍🦱🔺️💛
Open In TikTok:
Region: EG
Thursday 10 September 2026 16:30:45 GMT
31164
894
48
213

Music

Download

Comments

amir_hussein_40
Amirrr 🚩 :
اي الابداع ده يحبييييي 😍💛💛💛💛❤
2026-09-10 16:42:57
3
nakhla806
زي النخله قامه🌴 :
جنب ايه في الكورنيش
2026-09-11 11:49:02
1
rafaat569
رافت عادل :
فين المكان مقلتش
2026-09-10 21:22:01
1
abode.el.bode.16
abody. elbode :
الناس دي والله جودتهم محترمه ♥️♥️
2026-09-10 16:38:05
3
cheetos7.8
𝐅𝐀𝐕 | 𝟑𝐌𝐊☆𝐂𝐇𝐄𝐄𝐓𝐎𝐒 :
ايوه ي بيكا 😍✋🏻
2026-09-10 23:26:21
1
omar345019
Omar :
الله ينور عليكم يا جماعة 🥰🥰
2026-09-11 11:13:15
1
.123queen1
👑موناليزا💔 :
الاسعار
2026-09-10 22:37:46
1
mask.167
Mask :
فين مكانه
2026-09-10 21:18:12
1
mooo_salamaa
طبيب العين والنني (Mo سلامه) :
احلا لو انت اسوان ف الدنيا😍❤️
2026-09-10 17:24:17
1
manarhassan037
وصيه الرسول :
فين فى اسوان
2026-10-06 18:09:19
0
alaaelkng.._._..22
🦅⚔️عــــــĘĹķňĝــــــــلاء :
مافيش منو الكلام دا روحت وما لقيت والله
2026-09-19 22:01:57
0
zahrasaad384
Zahra Saad227 :
موجود ايس تى بوبا فواكه
2026-09-14 12:30:54
0
user3111508629482
Smile 😊 :
ممكن تواصل ضروري
2026-09-18 20:54:09
0
ipo.z7
𝑰𝑩𝑹𝑨𝑯𝑰𝑴 :
2026-09-10 17:18:53
0
wtelkalayam
Arwa&u&y&b :
الاسعار
2026-09-11 07:37:32
1
galxya057
حمودي سندال :
غوريا
2026-09-12 10:43:45
1
baaakaaar
علي بكار 🧑🏾‍🦱🔺️💛 :
@Rame Gamal
2026-09-11 12:55:14
2
om.hamza91
ايمان خالد🥰❤️💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 21:28:54
0
sied6187
😎💪sied :
🥰🥰🥰
2026-09-17 21:10:00
0
user6579061739618
user6579061739618 :
[بريء][بريء][بريء]
2026-09-10 22:06:28
0
ali_alabady123
َ :
🥰🥰🥰
2026-09-10 17:29:54
0
user8677651300403
🔥😉عبدالله😜🤫 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 17:03:45
0
To see more videos from user @baaakaaar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کل ایک بڑے خوبصورت دوست سے فون پے بات ہو رہی تھی انسے بڑا پرانا لگائو ہے بات کرتے کرتے خیر خیریت ہوئ وہ گجرات سے ہیں لیکن آج کل لاہور سیٹل ہیں انکی رہائش ماڈل ٹائون ہے مجھ سے بات کرتے کرتے کہنے لگے کہ رائے صاحب آپکو پتہ ہے کہ میرا چک کھرل سے ایک بڑا خاص لگائو ہے میں نے کہا جی بھائ Masroor Hussain Gull بتائیں تو کہتے ہیں میری پیدائش چک کھرل کی ہے 1970 میں میرے والد صاحب ایریگیشن میں آفیسر تھے اور آپکا نہری بنگلہ ہماری رہائش گاہ ہوا کرتا تھا اور میں اسی نہری بنگے میں پیدا ہوا تھا اب بھائ مصرور کو باقاعدہ انوائٹ کیا ہے کہ آئیں آپکے ساتھ ملکر آپکو دوبارہ ایک دفعہ بنگلہ دیکھاتے ہیں انشاءاللہ جلد چک کھرل آئیں گے سنا ہے اس بنگلے پر بہت عروج ہوا کرتا تھا یہاں کام کرنے والوں کی چھوٹی سی کالونی تھی سنا ہے صاحب کا دھوبی الگ سے تھا صاحب کے بیڈ پر خوبصورت سفید شیٹ بچھائ جاتی تھی فرنیچر ہمیشہ پالش ہو کر چم چم کرتا نظر آتا ہر طرف خوبصورت درخت تھے پھلدار درخت تھے پورے باغیچے کو سیراب کرنے کیلئے ایک پورا نظام تھا اور جب صاحب یہاں دفتر لگاتے تو بڑے بڑے زمیندار یہاں دور گھوڑی سے اتر کر آتے صاحب کے خاص مہمانوں میں چوہدری مظفر حسین تارڑ مرحوم (چوہدری افضل حسین تارڑ مرحوم کے والد) ہمارے پردادا رائے سردار خاں کھرل موحوم بھی اکثر کسی نہ کسی کام سے اس بنگلے آتے تھے انکا رقبہ اور میرے خاندان کا رقبہ زیادہ اس بنگلے کے اطراف میں ہے میں نے خود آج سے 20 25 سال پہلے یہاں بہت رونق دیکھی اور ہمیشہ دل چاہتا ہے کہ حکومت کو انکی دوبارہ بہالی اور پنجاب کے بہترین نہری نظام کی بہتری کیلئے کچھ نہ کچھ کرنا چاہئیے

About