مفتی صاحب اپ کا چیلنج قبول ہے الحمدللہ ہم بھاگنے والے نہیں ہیں انشاءاللہ مخالف کی دوڑیں لگانے والے ہیں اپ ٹائم طے کرو بتاؤ کس جگہ پہ انا ہے کس عنوان پہ بات کر رہے ہیں رفع یدان نماز کے اوپر کرنی ہے اپ نبی پاک صلم کا فرمان میں دکھاؤں گا نہیں فلم فرمایا اس طرح نماز پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے دیکھا میرے پاس کو کس نے نماز پڑھتے دیکھا صحابہ کرام نے پڑھتے دیکھا صحابہ کرام نے دیکھا صحابہ کرام نے اگے بیان کیا وہ میں بخاری مسلم سے دکھاؤں گا دوسری کتاب اسے دکھاؤں گا بخاری مسلم میں حدیث مبارکہ ہیں لیکن صحیح حدیث جو ہیں ضعیف کوئی حدیث نہیں ہے اگر اپ اتنا چیلنج کر رہے ہو اپ بتا دو میرے پاس نے فرمایا ہو کہ امام ابو حنیفہ والی نماز پڑھنی ہے
2026-09-11 09:45:33
243
👑𝘔𝘜𝘕𝘌𝘌𝘉 𝘈𝘓𝘐 ᖇᗩᒍᗩ G🥷 :
babar shar mashallha
2026-09-11 02:46:59
74
muqqarab_naveed :
غوث پاک کو بھی چیلنج کر بیٹھا ہے😁
2026-09-11 00:58:12
210
Red Rose :
اگر رفع الیدین کرنا منسوخ ہو گیا تھا تو شریعت کے اعتبار سے رفع الیدین کرنا گناہ شمار ہو گا، اپ مفتی ہیں تو ہمت کر کے فتویٰ دیں
پیر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ
امام شافعی رحمہ اللہ
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
امام مالک رحمہ اللہ
معاذاللہ غلط نماز پڑھتے تھے کیوں کہ اپکے مطابق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع الیدین کرنا منع فرمایا تھا اور یہ کرتے تھے
2026-09-10 20:56:44
100
shah g 🇵🇰 :
حضور کی زمانے میں بخاری مسلم موجود تھی ؟؟
2026-09-11 14:58:14
6
✌😘#واجد۔راجپوت#😎💫 :
babr shar💯
2026-09-11 07:37:46
47
user55660469555 :
ali bhai is great personality 👍
2026-09-11 19:31:31
0
Huraira Ishfaq 086 :
damage has been done
2026-09-11 18:56:06
0
رضوی ملنگ :
علمائے حق اہل سنت و جماعت زندہ باد
2026-09-11 02:19:03
35
عثمان :
حضور ﷺ نے کہا فرمایا تھا ابو حنیفہ رح والی نماز پڑھنی ہے
2026-09-11 06:58:31
10
Shani fsd :
MashAllah zindabad
2026-09-10 21:00:10
2
P.T.S Gujranwala 333 :
bas ap Mary sat hi baat krlo a juo jab dil kry
2026-09-11 13:13:16
0
باسط گجر 👑😈 :
غوث پاک کو بھی چیلنج کر بیٹھا ہے😁
2026-09-11 12:06:55
10
MZ clothing Stylo :
مفتی صاحب! آپ ذرا یہ بھی واضح فرما دیں کہ اگر آپ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کو صحیح نہیں مانتے تو پھر آپ کن احادیث کی کتابوں کو صحیح اور معتبر مانتے ہیں؟ ان کے نام اور اپنی دلیل بھی بتا دیں، تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ آپ کا معیارِ حدیث کیا ہے۔
2026-09-11 07:34:00
9
nadeem :
🥰🥰🥰🥰💓💓💓. love ❤️❤️❤️you
2026-09-11 01:25:35
1
Shahan Shaikh861 :
Not very difficult to answer…
In terms of overall authenticity, the ranking is clear: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī, then Ṣaḥīḥ Muslim — the two most authentic books of ḥadīth after the Qur’an, according to the established scholarly position.
So if Bukhārī or Muslim contains an authentic ḥadīth clearly showing how the Prophet ﷺ prayed, why would you need to go looking elsewhere to override it?
Likewise, when the Qur’an gives you an answer, you don’t look for another source to “counter-verify” the Qur’an.
The Qur’an is the highest authority, followed by the authentic Sunnah of the Prophet ﷺ.
2026-09-11 02:36:26
1
RamZz Mohammad :
مفتی صاحب ہم بخاری والی نماز نہیں پڑھ رہے ہم مالک بن حویرث کی روایت والی نماز پڑھ رہے ہیں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کو فرمایا کہ نماز ایسے پڑھو جیسے مجھے دیکھتے ہو
سرکار مسئلہ کتاب کا نہیں ہے مسئلہ روایت کا ہے اگر ایک چیز منسوخ ہوتی تو کیا ان تمام کتب میں کسی ایک جگہ بھی نہ ہوتی
2026-09-11 02:12:56
9
انسانیت کی خدمت :
بقول تمہارے اگر رفع الیدین منسوخ ہوچکا ہے تو نماز کے شروع میں کیوں کرتے ہو اور عیدین اور وتر میں کیوں کرتے ہو کیا یہ تضاد نہیں ہے؟
2026-09-11 01:13:27
7
Awais ali Kamboh :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-09-11 15:58:57
7
رضوی ملنگ :
ماشاءاللہ مفتی حسن رضا یلدرم صاحب زندہ باد
2026-09-11 02:18:52
44
Tariq AsLam 😎♥️ :
ماشاءاللہ اللہ پاک جماعت اہل سنت پر اپنا کرم رکھے الحمدللہ یہ حق پر ہیں الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
2026-09-10 21:20:13
30
@Sardar Waheed Dogar@ :
MashAllah Hafiz g MashAllah kia bat h apki sher h ap MashAllah Alhamdulilah Alhamdulilah Alhamdulilah Ahly Hadess zinda bad✌️💯👈
2026-09-11 03:33:24
9
KT Javed :
غوث اعظم کو بھی چیلنج دیں
2026-09-11 01:49:07
15
adi khan :
اپ لوگوں کو کیسے پتہ نماز کیسے پڑھتے تھے؟
2026-09-11 01:53:12
13
To see more videos from user @mohsin.sarfraz915, please go to the Tikwm
homepage.