@mga27800:

an oi
an oi
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 11 September 2026 10:05:44 GMT
135
48
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mga27800, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشاور: تھانہ رحمان بابا کی حدود میں گینگ ریپ کے چاروں ملزمان مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک سی سی پی او۔ پشاور *کیپٹل سٹی پولیس پشاور* پشاور ۔ تھانہ رحمان بابا کی حدود میں پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ  موقع کی نشاندہی کے لیے لے جاتے ہوئے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زیرِ حراست درندہ صفت گینگ ریپ کے مقدمے میں ملوث چاروں ملزمان لگ کر ہلاک فائرنگ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ درندہ صفت ہلاک ملزمان میں *عامر ولد افتخار، جلال عرف راجہ ولد معراج، چچے ولد قدوس اور امداس* شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ان درندہ صفت ملزمان نے اتوار کی شب گڑھی موسم خان میں گھر کی دیوار پھلانگ کر اسلحے کی نوک پر خواتین کے ساتھ گینگ ریپ کی واردات کی تھی۔ *سی سی پی او* افسوس ناک واقعے کے حوالے سے مقدمہ علت *754 مورخہ 6.9.2026* جرم 395.377B.449..170.375A. 50child protection Act کے تحت درج کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا تھا۔ *سی سی پی او* واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔  معاشرتی ناسور، ملک دشمن عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ *سی سی پی او*

About