Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@brokenreel1: The Day Everything Changed (Part 8).. #brokenreels
Broken Reel (Back up)
Open In TikTok:
Region: NG
Friday 11 September 2026 16:30:50 GMT
633480
68780
751
1155
Music
Download
No Watermark .mp4 (
11.08MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
17.28MB
)
Watermark .mp4 (
31.79MB
)
Music .mp3
Comments
user9502902625694 :
next please
2026-10-12 22:32:28
0
yawabora :
Never take what doesn’t belong to you.
2026-09-11 18:48:02
99
fungdivine :
I also lost my memory and now I'm still waiting for for my rich mom to locate me😭😭
2026-09-19 17:33:57
40
$Sun💵ny$G 👀 :
god will restore all my lost for many years back to me In Jesus name amen
2026-09-15 06:25:33
93
mitchygann :
First time I watched all episodes at once....Beautiful story with a lot to learn from🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-19 07:40:55
5
Notym for real :
Thank you for bringing this to my life
2026-09-14 20:13:04
10
Musiimenta Teddy :
I think this man is a muganda from Uganda they're so trusted
2026-09-14 08:05:15
5
Healargreen :
Hmmm, this is heart touching, a lesson for a evey living being
2026-09-15 13:22:17
12
Beti 256 :
never treat someone badly coz you may meet one-day now see the girls 🤣🤣🤣
2026-09-14 18:45:40
8
Higher level :
Simple to judge a people but not simple to understand a people 🙏
2026-10-04 19:54:42
0
Imran :
I love this movie ❤️❤️❤️. It has touching moments to learn
2026-09-11 16:52:29
12
Felix kalanga :
Trust Me thank the ruthless rude lady without her the man could not find their past
2026-09-12 03:48:57
6
bakulimya :
we need people like this men
2026-09-14 20:58:18
7
lady Njae :
Sometimes obstacles leads to success. Be patience in all conditions.
2026-09-12 15:56:58
7
Mz_Kelly :
God will restore all my lost in Jesus name
2026-09-25 01:35:10
6
Ireen Mutale :
wow, this man in faithful
2026-09-17 14:28:36
5
mosses :
What a man with dignity and integrity
2026-09-17 17:06:34
6
Bigman Ndou :
next
2026-09-16 08:58:24
2
Augustinek92 :
next part
2026-09-14 12:49:50
5
Mr Eazie :
very interesting story
2026-09-22 16:48:11
1
Julios :
waao,this life!!!! so there are still faithful people actually?
2026-10-04 17:47:44
1
shy 🫣 girl :
this will never happen in Uganda
2026-09-27 19:48:59
1
EmefcollectionGH :
So much moral n value lessons to be learnt here👍🏾👍🏾❤️❤️❤️🙏🏾🙏🏾🙏🏾
2026-09-17 12:42:41
3
omarjabang18 :
this educating story is awesome
2026-09-15 18:45:20
3
Baka Handsome💡 :
Educative story
2026-09-22 21:57:27
3
To see more videos from user @brokenreel1, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Stimm #aboriginal #lc135 #lcv1buruk #lc135malaysia #foryoupage
#alurcerita #alurceritafilm
🥺🤌❤️🩹 #foryourpage #sadvibes🥀 #fypシ゚ #1millionaudition #nocaption
#tiktok #tiktoknepal #tiktak_india #tiktaka #tiktak @LOVE ™️Ⓜ️ @LOVE ™️Ⓜ️ @LOVE ™️Ⓜ️
#توت#سسعود#توته#ترنتد_جديد
ایک مرتبہ حضرت خواجہ عثمان ہارونیؒ اپنے مریدین جن میں خواجہ فخر الدینؒ اور خواجہ غریب نوازؒ شامل تھے کے ساتھ سفر پر تھے دورانِ سفر آپ کا گزر "رے" نامی ایک ایسی بستی سے ہوا جہاں آتش پرست آگ کی پوجا کرنے والے) رہا کرتے تھےوہاں ایک بہت بڑا آتش کدہ تھا، جس کی آگ کو وہ لوگ کبھی ٹھنڈا نہیں ہونے دیتے تھے اور اسے اپنا خدا مانتے تھے خواجہ عثمان ہارونیؒ نے بستی کے قریب ایک درخت کے نیچے قیام فرمایا چونکہ افطار کا وقت قریب تھا، اس لیے آپؒ نے اپنے مرید خواجہ فخر الدینؒ سے فرمایا"بستی والوں کے پاس جاؤ اور کھانا پکانے کے لیے تھوڑی سی آگ لے آؤ۔ خواجہ فخر الدینؒ جب بستی کے لوگوں کے پاس پہنچے اور آگ مانگی، تو بستی والوں نے صاف انکار کر دیا انہوں نے کہا "یہ آگ ہمارا خدا ہے اور ہم اس کی عبادت کرتے ہیں۔ اپنے مذہب کے مطابق ہم کسی کو اپنے خدا (آگ) کا حصہ نہیں دے سکتے۔ مرید نے واپس آ کر تمام ماجرا اپنے مرشد حضرت خواجہ عثمان ہارونیؒ کو سنایا یہ سن کر مرشدِ کامل نے تازہ وضو فرمایا اور خود اس آتش کدے کی طرف تشریف لے گئے وہاں پہنچ کر آپؒ نے دیکھا کہ ان کا سردار ایک لوہے کے تخت پر بیٹھا ہوا تھا اور اس کی گود میں اس کا 7 سال کا بیٹا تھا، جبکہ بہت سے پجاری ارد گرد بیٹھ کر آگ کی پوجا کر رہے تھے خواجہ عثمان ہارونیؒ نے سردار سے فرمایا "تم اس آگ کی پوجا کیوں کرتے ہو؟ یہ تو اللہ کی ایک معمولی سی مخلوق ہے جو تھوڑے سے پانی سے بجھ جاتی ہے۔ تم اس سچے رب کی عبادت کیوں نہیں کرتے جس نے اس آگ کو پیدا کیا ہے؟ سردار نے جواب دیا: "آگ ہمارے دین میں بہت بزرگ ہے اور یہی ہماری نجات کا ذریعہ ہے۔ آپؒ نے فرمایا "اگر یہ تمہاری نجات کا ذریعہ ہے اور تم اتنے عرصے سے اس کی پوجا کر رہے ہو، تو اس میں اپنا ہاتھ ڈالو۔ اگر یہ سچی ہے تو تمہیں نہیں جلائے گی۔ سردار بولا "جلانا تو آگ کی خاصیت ہے، کسی کی کیا مجال جو اس میں ہاتھ ڈالے اور محفوظ رہے؟ خواجہ عثمان ہارونیؒ نے جلال میں فرمایا "آگ کی کیا مجال جو اللہ کے حکم کے بغیر ایک بال بھی جلا سکے۔ یہ اپنے خالق کے حکم کی تابع ہے۔ یہ فرما کر آپؒ نے بڑھ کر اس سردار کی گود سے اس کے 7 سال کے معصوم بچے کو اپنی گود میں لے لیا اور قرآن پاک کی یہ آیت تلاوت فرمائی اے آگ! ٹھنڈی اور سلامتی والی ہو جا ابراہیم پر۔ یہ پڑھ کر خواجہ عثمان ہارونیؒ اس معصوم بچے سمیت دھکتی ہوئی تیز آگ کے اندر داخل ہو گئے! یہ منظر دیکھ کر پوری بستی میں کہرام مچ گیا اور آتش پرست چیخنے چلانے لگے روایت ہے کہ آپؒ تقریباً 4 گھنٹے تک اس دہکتی ہوئی آگ کے اندر رہے جب آپؒ اس آگ سے باہر تشریف لائے، تو نہ تو آپؒ کا لباس جلا تھا اور نہ ہی اس بچے کو کوئی آنچ آئی تھی سردار نے خوشی اور حیرت سے اپنے بچے کو گلے لگایا اور پوچھا "بیٹا! تم نے آگ کے اندر کیا دیکھا؟ بچے نے جواب دیا "ابّاجان! ان بزرگ خواجہ عثمان ہارونیؒ کی برکت سے میں آگ کے اندر ایک خوبصورت اور ٹھنڈے باغ میں بیٹھا ہوا تھا مرشدِ کامل کی یہ زندہ کرامت اور معجزہ دیکھ کر سردار کا غرور ٹوٹ گیا وہ اور اس کی پوری بستی کے لوگ خواجہ عثمان ہارونیؒ کے قدموں میں گر گئے، آگ کی پوجا چھوڑ کر سچے دل سے اسلام قبول کیا اور آپؒ کے مرید بن گئے آپؒ نے سردار کا اسلامی نام عبداللہ اور اس کے بیٹے کا نام ابراہیم رکھا.
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy