@aaliyahdir1: #part_536🌙🤕🎯💯کبھی کبھی سچ بولنے والا انسان اپنے خلوص کی وجہ سے سخت لہجہ اختیار کر لیتا ہے، مگر اس کے دل میں آپ کے لیے خیرخواہی ہوتی ہے۔ اس کے برعکس کچھ لوگ میٹھی باتوں اور عاجزی کا لبادہ اوڑھ کر دلوں میں فریب چھپا لیتے ہیں۔ اس لیے الفاظ کی نرمی سے زیادہ نیت کی سچائی کو پہچاننا سیکھو، کیونکہ مخلص انسان کی تلخ نصیحت سنوار دیتی ہے، جبکہ منافق کی میٹھی باتیں زندگی بگاڑ دیتی ہیں۔ مُخلِص اِنسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ مُنافق کی عاجزی تمہیں برباد کر دے گی۔ . .. #deeplines #dontunderreviewmyvideo #foryou