*خود ہی ہمت کرنی پڑتی ہے خود ہی گناہوں سے نکلنا ہوتا ہے، کوئی کہاں تک آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ سے نیکیاں کروائے گا🌷*
خود کے ساتھ خود ہی سچا ہونا پڑتا ہے رب اپنے بندے سے محبت کرتا ہے، تو اسے ہدایت عطا کرتا ہے اور انسان جب اپنے رب سے محبت کرتا ہے، تو اس ہدایت پر چلتا ہے🫠