محمد حسین سواتی دراصل نشے کے عادی نہیں، بلکہ یہ سب ایک ڈرامائی سین تھا!
محمد حسین سواتی نے ’’منشیات سے پاک پشاور مہم‘‘ اور عوامی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک نشئی شخص کا کردار ادا کیا، جبکہ بحالی مرکز منتقلی، مزاحمت، علاج اور ورزش کے تمام مناظر اسی آگاہی ڈرامے کا حصہ تھے جو کہ اداکار و ہدایتکار علی جمال کی پروڈکشن میں بن رہا ہے۔
مقصد صرف ایک:
نوجوان نسل کو منشیات کے تباہ کن اثرات سے بچانا اور معاشرے کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے شعور اجاگر کرنا۔
اداکار محمد حسین سواتی نے اپنے فن کو ایک مثبت مقصد کے لیے استعمال کرکے یہ پیغام دیا کہ منشیات تفریح نہیں، تباہی ہے—اور بروقت علاج زندگی واپس لوٹا سکتا ہے
2026-09-12 11:40:06
8
Gul Miani786 :
دا سہ قصّہ دا
2026-09-12 10:33:05
3
✈️✯ZaHiD ³1³ ✯🍷 :
Da Wale yarrr 😩❤️🔥
2026-09-12 10:38:55
2
『𝐇𝐀𝐌𝐗O̸』 :
las ta d insaf milo she😁
2026-09-12 12:51:29
1
Mutasim Khan :
سر جی ۔ منتھلی کتنا فیس ہے
2026-09-12 11:11:30
2
Shahbudin Faqeer :
2026-09-12 11:18:14
1
🧑✈️رخمان خان 👩❤️👨 :
السلام علیکم کیا حال ہے بھائی ٹھیک ہیں بھائی ہمارے یہ میسج ہے سواتی کا بہت خیال کرو اب اس سے اچھا انسان بنا دو اللہ کے حکم سے🥰
2026-09-12 13:02:56
2
🍷🚬تنہا🚬🍷 :
2026-09-12 19:03:44
0
QADIR GUL 733 :
شاباش
2026-09-12 11:34:32
1
Abid ullah :
Hyy 💔
2026-09-12 10:33:35
1
MY LOVE AND MY LIFE 804 :
Da film dy ka haqeeqad dy sok poha de rata wapas waya
2026-09-12 10:56:41
4
Ahmed Yasin :
خیر دا وی عدنان صاحب تہ
2026-09-12 16:14:26
0
Shazad :
🥰
2026-09-12 13:56:36
0
Markhoor Energy Drink OFFical :
Drama Scene
2026-09-12 11:18:30
1
Hushkee :
بیزوگے دے۔
2026-09-12 18:27:53
0
To see more videos from user @adnankhandha, please go to the Tikwm
homepage.