@alfaazesakoon315: سورۃ مریم کا سب سے گہرا سبق یہ ہے کبھی کبھی انسان خود کو اتنا تنہا اور بے بس محسوس کرتا ہے کہ دل چاہتا ہے کہ بس وجود ہی ختم ہو جائےلیکن ایسے تاریک ترین لمحات سے گزرنے کا واحد راستہ اللہ کی پناہ اختیار کرنا ہے۔
سورۃ مریم کا سب سے گہرا سبق یہ ہے۔
کبھی کبھی انسان خود کو اتنا تنہا اور بے بس محسوس کرتا ہے کہ دل چاہتا ہے کہ بس وجود ہی ختم ہو جائے لیکن ایسے تاریک ترین لمحات سے گزرنے کا واحد راستہ اللہ کی پناہ ہے۔
2026-09-12 17:19:50
0
To see more videos from user @alfaazesakoon315, please go to the Tikwm
homepage.