@hamdardfoundation1: ان کے بھی اپنے ہوں گے ان کے بھی سپنے ہوں گے #viralvideoviralvideoviralviddo #dontunderreviewmyvideo #foryourpage #

ھمدرد فاؤنڈیشن کوٹیگرام ❤️
ھمدرد فاؤنڈیشن کوٹیگرام ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 03:55:43 GMT
65361
3302
170
70

Music

Download

Comments

minisattar
Afaq sattar :
Kahan pay hay ye old age home?
2026-09-13 04:58:47
1
12princess0
Saddam Hussain :
Very sad
2026-09-13 07:46:15
0
shermalik61
s malik :
ان میں سب سے زیادہ وہ لوگ ہیں جن نو نے اپنے بچوں کو اعلٰی تعلیم دی ہوگی
2026-09-13 11:16:30
1
ad223366
R💔💘K :
بد نصیب ہے وہ الواد جسکے ماں باپ ہے اور اوسکے خدمت نہیں کرتے
2026-09-13 07:49:12
5
user3844431880035
🇵🇰 SA kassak 1213 :
کیا پاکستان میں بھی ایسا ہوتا ہے؟
2026-09-13 07:54:08
1
dostmuhammad33448
🫀تـنـــــــھا ملنــــگــــ 💫 :
ان میں سے پٹھان بھی ہیں کہ نہیں 😭🥹🥲
2026-09-13 04:38:57
2
haroonjan14387
rameen khan :
yah kaise bacche Hain Jo Apne man baap ka khud se Alag karte Hain humse puche Koi maa baba ki kami kis Kadar azihat na Hoti hai
2026-09-13 07:01:27
3
hashir.khan6464
Hashir khan :
ALLAH 😭😭😭🤲
2026-09-13 06:41:12
1
ragguh4
Muhammad Asif O/Business :
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کریں بھائی 😥🤲🏻💯☝🏻
2026-09-13 04:32:10
3
nujunujubaloch
nujo Baloch0786 :
AJ wo kar rahy hen to Kal un ki bari hai 💯
2026-09-13 07:53:05
1
tilawat.shah16
ㄒᶤ𝕝ꪖ𝖜ꪖ𝕥𒆜𓂃♡ꜱ𝖍ꪖⲏ᠂ 𓏲࣪☕ :
shukar hi rab hm pattan hi
2026-09-13 11:44:33
0
freedomfighter553
ایم آر عباسی 💋 :
جہنوں پردیس کاٹے بچوں کو وافر مقدار میں ہر چیز میسر کی اج وہ اپنے شوقِ کا کھانا بھی نہیں کھا سکتا قرآن مجید میں سخت وحید ائی ہیں جہنم اور جنت ویسے نہیں بنائی محنت کرنی پڑے گی نہیں تو جنت کی خوشبو سے بھی محروم ہو جائیں گے
2026-09-13 04:53:42
2
romanali96125
roman ali :
خوش نصیب ہے وہ لوگ جو ان کے سایے تلے جی رہے ہے یا اللہ تو غفور رحيم زات ہے تیرے بادشاہی میں سب کچھ اور ہماری جان ہے گاش ہم بھی اپنے مولا کے خدمت کرتے اور انکی آغوش میں بیٹھے ہوتے اج بابا کو فوت ہوتے 29 سال 2 مہینے اور 13 دن ہوے اس میں کوہی ایسا دن نہیں گزرا جو وہ بولے یا اللہ میرے بابا اور جتنے بھی والدین اس دنیا سے رخصت ہوہے یا مولا اسے معاف فرم فرمائیں آمین خداراہ اپنے والدین کی خدمت کرے جس کہ پاس ہے بے قدری کرتے ہے اور کچھ لوگ ایک دیدار کیلئے ترس رہے ہے [Tears of joy][Vergüenza]
2026-09-13 04:38:19
1
user9694622980104
❣️Sajid Khan ❣️ :
afsos 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
2026-09-13 05:13:35
1
user2610740876
Ahmad Khan :
اگر آپلوگ ان بزرگوں کو روٹی اور سالن مکس کرکے سرید بناکر دیدو تو ان بزرگوں کو کھانے میں تھوڑی آسانی ھوگی کیونکہ ذیادہ تر بزرگوں کے دانتوں کا مسلہ ھوتا ھے اور پھر آپ لوگوں کیلئیے اس عمل سے اجر بھی ڈبل ھوجائیگا 🤲
2026-09-13 08:58:51
1
amirkhann108
عاجز باجوڑی :
اللہ اکبر لاحول ولاقوۃ الاباللہ ماں باپ کو دونوں لاسوں سے سلام
2026-09-13 03:59:32
2
user262181755
meenu :
afsos jin k pas waliden ha unko qadar nai ha
2026-09-13 05:43:15
1
sajidzenora
Sajid Pathan :
ایک والد اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے 10 سال پردیس کی تنہائی اور تکلیف برداشت کرتا ہے۔ اپنی جوانی، سکون اور خوشیاں قربان کرکے دن رات محنت کرتا ہے، صرف اس لیے کہ اس کے بیٹے خوشحال زندگی گزار سکیں۔ لیکن جب وہی بیٹے جوان ہوکر شادی کرتے ہیں تو بوڑھے والد کو گھر سے نکال دیتے ہیں۔ یہ کیسی بے حسی ہے؟ والدین کی قربانیوں کا یہ کیسا صلہ ہے؟ ذرا سوچو، جس باپ نے تمہیں زندگی سنوار کر دی، اگر آج تم اسے تنہا چھوڑ دو تو کل تمہارے اپنے بیٹے بھی تمہارے ساتھ یہی سلوک کر سکتے ہیں۔ والدین کو بوجھ نہیں، اللہ کی طرف سے عطا کردہ نعمت سمجھو۔😔💔😥
2026-09-13 07:35:20
1
zafariqbalkhatt21
Zafar iqbal kaash :
آفسوس ان کے بچے بھی اللہ سے جنت کی دعا مانگیں گے
2026-09-13 11:15:16
0
mushtaq.hussain581
Mushtaq Hussain :
جو قران اور اہلیبیت علیہ السلام سے ہدایت لیتے ہیں وہ کبھی بھی اپنے والدین کو اپنے سے الک نہیں کرینگے
2026-09-13 11:19:00
0
amir.khan98120
Amir Khan :
Afsoos
2026-09-13 09:59:23
2
zahoorkhan5329
Alshifa clinical lab :
ya Allah mta hm was raki dase khalko khidmat okam
2026-09-13 11:21:05
0
adnan_khan_hyd
Adnan Khan :
2026-09-13 06:49:13
0
To see more videos from user @hamdardfoundation1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About