@danggundresses: Seri Pagi ni memang ada aura tersendiri 🌸 Cantik untuk diri sendiri, manis juga dijadikan hadiah. #Telekungseripagi

D Anggun Dresses
D Anggun Dresses
Open In TikTok:
Region: MY
Monday 14 September 2026 09:20:00 GMT
512
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @danggundresses, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

منگھوپیر تھانے کے سامنے 6 دنو سے 16 سالہ حافظِ قرآن روشن حسین کی لاش کے ساتھ احتجاج جاری ہے، لیکن افسوس کہ قانون کے رکھوالوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی! یہ صرف کسی ایک قومیت یا ایک فرد کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ کراچی میں بسنے والے ہر شہری کا سانحہ ہے۔ اگر آج ہم خاموش رہے اور انصاف کی آواز نہ بنے، تو کل یہ کلہاڑا ہم میں سے کسی کے بھی سر پر گر سکتا ہے۔ شہید روشن حسین کے والد صاحب خود ایک پڑھے لکھے ڈاکٹر ہیں، جب اس ملک میں تعلیم یافتہ اور باوقار شہریوں کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے تو عام آدمی کا کیا حال ہوگا؟ 16 سالہ معصوم حافظِ قرآن کو رات کی تاریکی میں گھر میں گھس کر شہید کر دیا گیا اور ظالم آزاد گھوم رہے ہیں۔ کراچی کے تمام شہریوں، تمام قومیتوں اور تمام مکاتبِ فکر سے اپیل ہے کہ آگے آئیں اور اس مظلوم خاندان کا ساتھ دیں۔ یہ صرف ایک احتجاج نہیں، ہمارے مستقبل اور ہمارے بچوں کے تحفظ کی جنگ ہے۔ #JusticeForRoshanHussain #KarachiProtest #ManghopirIncident #StandWithRoshanHussain #justicedelayedisjusticedenied

About