@saleemtypist14: "اگر تم مچھلی کو پانی میں نہیں پکڑ سکتے❗
تو اس کے بازار میں آنے کا انتظار کرو۔ پانی میں مچھلی آزاد ہے، ہاتھ نہیں آتی۔بازار میں وہ مجبور ہے، قیمت لگتی ہے۔اس لیے جلدی مت کرو، وقت خود اسے تمہارے سامنے لا کھڑا کرے گا۔🔥✅ #fyp #wolf #wolfline