@hadi44075: دم ہمہ دم علیؑ علیؑ — قاضی نور اللہ شوستریؒ علامہ ڈاکٹر سید ضمیر اختر نقویؒ اس مجلس میں قاضی نور اللہ شوستریؒ کی زندگی، علمی مقام اور اہلِ بیتؑ سے ان کی محبت کا تذکرہ کرتے ہیں۔ اکبر بادشاہ نے قاضی نور اللہ شوستریؒ کو قاضی القضاۃ کا منصب عطا کیا، جبکہ جہانگیر کے دور میں ان کی معروف کتاب احقاق الحق کی وجہ سے ان پر سخت مظالم کیے گئے۔ ان کی زبان گدی سے کھنچوا دی گئی اور لوہے کے خار دار کانٹوں والے درے مار مار بالآخر انہیں شہید کر کے دیا گیا۔ لیکن یہاں پر بھی بس نہ ہوئی تو ان کی لاش کوڑا خانے میں پھنکوا دی گئی۔ اسی روز ایک ایرانی تاجر کو حضرت بی بی فاطمہؑ کے خواب میں قاضی نور اللہ شوستریؒ کے مزار کی تعمیر کا اشارہ ملا، جس کے بعد ان کا شاندار روضہ تعمیر کیا گیا۔ آج قاضی نور اللہ شوستریؒ کا یہ مزار محبتِ علیؑ اور ذکرِ علیؑ کی ایک علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ دم ہمہ دم علیؑ علیؑ — وہ صدا جسے قاضی نور اللہ شوستریؒ کی قربانی بھی خاموش نہ کر سکی۔ اللّٰهم صلِّ على محمد وآل محمد ﷺ ❤️ #قاضی_نور_اللہ_شوستری #دم_ہمہ_دم_علی_علی #احقاق_الحق #مولا_علی #ضمیر_اختر_نقوی

HADI
HADI
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 22:23:09 GMT
1674
258
5
55

Music

Download

Comments

syedfaizulhassan20
syed Faiz ul hassan :
[Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 06:49:16
0
alifidaalifida66
Ali Fida :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-14 19:30:29
0
farazrajput7861
Faraz Rajput :
💗💗💗
2026-09-14 09:12:27
0
ishaqeahlbet.a.s
🙌 بس مولا علی (ص) چاہیے 🙌 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-13 22:38:16
0
zakir_rai_azhar_110
Zakir_rai_azhar_abbas110 :
❣️❣️❣️
2026-09-20 05:49:44
0
To see more videos from user @hadi44075, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About