@wangara.blog.gh: #wangara #proud #jersey @OBOY SINCLAIR @Rabiatu Abdulai @Babamu Konate @𝔽𝕒𝕟𝕪𝕚𝕟𝕒𝕞𝕒𝕋𝕧 ❤️🤴👑

WANGARA BLOG GH 🇬🇭 🇲🇱
WANGARA BLOG GH 🇬🇭 🇲🇱
Open In TikTok:
Region: GH
Sunday 13 September 2026 22:50:58 GMT
365
40
4
3

Music

Download

Comments

hajiwatara
Abidina properties :
proud wangara
2026-09-13 23:00:20
0
hamza107113
HaMza1 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 16:12:45
0
she77698
she♑️❤️🦋 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 08:21:51
0
fanyinama.tv
𝔽𝕒𝕟𝕪𝕚𝕟𝕒𝕞𝕒𝕋𝕧 ❤️🤴👑 :
🔥🔥🔥
2026-09-16 13:07:04
0
To see more videos from user @wangara.blog.gh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر  بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب  سے خطاب میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ پاکستان بے پناہ قدرتی و انسانی وسائل سے مالا مال ملک ہے اور ہمارے لیے ترقی و خوشحالی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اجتماعی سوچ، خوداحتسابی، ذمہ داری اور قومی خدمت کے جذبے کو اپناتے ہوئے ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ سینیٹر روبینہ خالد نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی اسی وژن کی عملی تعبیر ہے، جس کا بنیادی مقصد معاشرے کے کمزور اور مستحق طبقات کو عزت، تحفظ اور بااختیار بنانا ہے۔ انہوں نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے اس وژن کو عملی شکل دینے اور اسے آگے بڑھانے کے عزم کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے بی آئی ایس پی کی خواتین بینیفشریز پر زور دیا کہ وہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنا رول ماڈل بنائیں اور ان کی جدوجہد، حوصلے اور عوامی خدمت سے رہنمائی حاصل کریں۔ چیئرپرسن نے بی آئی ایس پی کے ادائیگیوں کے نظام میں متعارف کرائی جانے والی جدید اور انقلابی اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل والٹ کا نظام مالی شمولیت اور خواتین کی خودمختاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انٹرآپریبلٹی کی سہولت کے بعد خواتین بینیفشریز ملک کے کسی بھی شہر میں، کسی بھی دن اور کسی بھی وقت، کسی بھی مجاز بینک ایجنٹ کے ذریعے اپنی رقوم وصول کرنے کے قابل ہوں گی۔ یہ اصلاحات شفافیت، سہولت اور مستحق خواتین کے باوقار انداز میں مالی وسائل تک رسائی کو مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ تقریب کے اختتام پر سینیٹر روبینہ خالد نے وطنِ عزیز کے دفاع، امن اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنی بہادر افواج کی قربانیوں اور خدمات پر فخر کرتی ہے۔ #Pakistan79  #BISP #SenatorRubinaKhalid #DigitalWallet #FinancialInclusion

About