@sabrinna_isabella: 🚨 GENTE, OLHA ESSE ACHADINHO! 😱 Cinta modeladora com dupla compressão, ajuste por colchetes e 4 barbatanas flexíveis por a partir de R$28,19! 👀🔥 E já são 157 mil+ vendidos 👏🏻 🛒 Corre conferir no carrinho laranja antes que o preço mude! #TikTokShop #AchadinhosTikTok #CintaModeladora #Achadinhos #Ofertas

Sabrinna💋
Sabrinna💋
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 24 September 2026 13:30:00 GMT
2322
165
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sabrinna_isabella, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہارے جانے کے بعد یہ زندگی بہت اداس ہو گئی ہے۔ میں کہتی تھی ناں کہ تم آخری خوشی ہو میری، مگر شاید تم نے میری بات کو کبھی اتنی گہرائی سے سمجھا ہی نہیں۔ تمہیں کتنی بار بتایا تھا میں نے کہ تمہارے علاوہ مجھے دنیا کی کسی شے میں سکون نہیں ملتا۔ تم وہ واحد مرہم تھے جو میرے زخموں کے درد کو کچھ دیر کے لیے کم کر دیتا تھا۔ جب تم مجھے اپنے ہونے کا یقین دلاتے تھے، تو میں اپنے سارے دکھ بھول جاتی تھی۔ تمہارا میرے پاس ہونا میری زندگی کو حسین بنا دیتا تھا۔ تم تو واقف تھے ناں میری بے رنگ زندگی کی ویرانی سے، تم یہ بھی جانتے تھے کہ مجھے تمہارے بغیر جینا نہیں آتا۔ پھر بھی تم مجھے تنہا چھوڑ گئے۔ اب نہ کسی بات میں وہ خوشی ہے، نہ کسی لمحے میں وہ سکون۔ ہر چیز ویسی ہی ہے، بس تم نہیں ہو… اور تمہارے نہ ہونے نے ہر چیز کو بے معنی کر دیا ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ تمہیں آواز دوں، تمہیں بتاؤں کہ میں آج بھی وہیں کھڑی ہوں جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا، بس فرق اتنا ہے کہ پہلے آنکھوں میں تمہارے لوٹ آنے کی امید تھی، اب آنکھوں میں صرف انتظار رہ گیا ہے۔ تمہارے بعد میں نے خود کو بہت سمجھایا کہ وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا، مگر کچھ جدائیاں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں، انسان بس ان کے ساتھ جینا سیکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ میں بھی شاید سیکھ لوں… مگر سچ کہوں تو دل آج بھی تمہیں ہی ڈھونڈتا ہے۔ کاش تم ایک بار واپس آ کر دیکھو کہ جس شخص کو تم نے چھوڑا تھا، وہ تمہارے بعد کتنا ٹوٹ گیا ہے۔ کاش تمہیں کبھی اندازہ ہو کہ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں تھے… تم میری آخری خوشی، میرا سکون، میری امید اور میری پوری دنیا تھے۔ #standwithkashmir  #viewsproblem  #foryoupage  #foryou  #fypシ

About