@detodochisme1: #moca #haybibi #Chisme #farandula #mamaballena

Detodochisme
Detodochisme
Open In TikTok:
Region: PE
Monday 14 September 2026 04:13:21 GMT
6679
71
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @detodochisme1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس میں اظہار خیال: 🟥 پورے پاکستان میں تمباکو وہ واحد چیز ہے جو زمین سے اگتی ہے مگر یہ فصل میں شمار نہیں ہوتی، یہ مذاق ہے 🟥 اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر اس کو فصل قرار دیا گیا تو اس کو اگانے کا فائدہ کاشتکاروں کو ملے گا،
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس میں اظہار خیال: 🟥 پورے پاکستان میں تمباکو وہ واحد چیز ہے جو زمین سے اگتی ہے مگر یہ فصل میں شمار نہیں ہوتی، یہ مذاق ہے 🟥 اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر اس کو فصل قرار دیا گیا تو اس کو اگانے کا فائدہ کاشتکاروں کو ملے گا، "گڈ" قرار دینے سے فائدہ سگریٹ کے کارخانہ داروں کو ہورہا ہے 🟥 ایسی پالیسی بنائی گئی ہے کہ کاشتکار تمباکو اگائے گا مگر فائدہ اس کو نہیں ملے گا 🟥 کپاس فصل ہے تو اس کا فائدہ کاشتکار کو ہورہا ہے، تمباکو فصل ہے مگر اس کو آپ پاکستان میں فصل نہیں کہہ سکتے 🟥 تمباکو کو پاکستان میں فصل قرار دینا ہوگا، آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ تمباکو کے مزدور کن مشکلات سے گزرتے ہیں 🟥 اس دفعہ کاشتکار اپنا تمباکو جلانے پر مجبور ہیں کیونکہ لینے والا کوئی نہیں ہے 🟥 یہاں کاشتکاروں کو کارخانو کے ہاتھوں پھنسایا گیا ہے، ان کا دل چاہا تو خرید لیتے ہیں، نہیں تو ایسے ہی چھوڑ دیتے ہیں 🟥 ابھی کارخانہ دار پر ٹیکس لگا، مگر کارخانہ دار اتنے طاقتور ہیں کہ وہ کاشتکار سے کہہ رہا ہے کہ یہ ٹیکس تمہارے کھاتے میں آئے گا 🟥 پختونحوا کے ضلع صوابی میں باقاعدہ اس کے خلاف تحریک چلی ہے 🟥 آج بھی میں آپ کو میٹرک ٹنز کے حساب سے چارسدہ میں پڑا تمباکو دکھا سکتا ہوں، سیزن ختم ہوچکا ہے، کاشتکار فریاد کررہے ہیں کہ اب اس کا کیا کریں؟ 🟥 ورجینیا تمباکو 90 فیصد خیبر پختونخوا میں اگائی جاتی ہے، مگر تعجب ہے کہ اس کو فصل نہیں مانا جارہا 🟥 اگر فصل مان لی جائی تو فائدہ زمیندار کو ہوگا، "گڈ" ہوگا تو فائدہ کارخانہ دار کو ملے گا 🟥 یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ پاکستان میں سب سے زيادہ ٹیکس کمانے والی چیز تمباکو ہے 🟥 پختونخوا 90 فیصد پیداوار دیتا ہے تو اس کا فائدہ بھی پختونخوا کو ملنا چاہیئے، جس طرح کپاس کا فائدہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد پنجاب کو مل رہا ہے 🟥 گڈ قرار دے کر اس کا فائدہ وہاں جارہا ہے، جہاں پر سگریٹ کے کارخانے ہیں 🟥 فصل نہ قرار دے کر کاشتکاروں کی تو حق تلفی ہورہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ صوبے کے ساتھ بھی زيادتی ہورہی ہے 🟥 حکومت فوری طور تمباکو کو فصل قرار دے، پوری دنیا میں یہ فصل کے طور پر مانی جارہی ہے 🟥 کاشتکاروں کے ریلیف کیلئے پالیسی بنائی جائے، موجودہ حالات میں ان کو مذاق بنایا جارہا ہے 🟥 پرائیویٹ کارخانوں کی جانب سے کاشتکاروں سے براہ راست خریداری پر پابندی ہے، اگر ایسا کرتے ہیں تو ان کو سیل کیا جاتا ہے #ANP | #AimalWaliKhan

About