@k7723955:

K✈️
K✈️
Open In TikTok:
Region: NL
Monday 14 September 2026 06:40:48 GMT
465
18
1
5

Music

Download

Comments

aoi.aio0
Abdouleya Gameké :
🥰🥰🥰
2026-09-14 11:04:29
0
To see more videos from user @k7723955, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے آج پشاور کے مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں قائم بینظیر نشوونما سہولتی مرکز دورے کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کی اور بی آئی ایس پی کے نئے ادائیگی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہُوئے بتایا کہ صدرِ پاکستان اور وزیراعظمِ پاکستان کے وژن کے مطابق ادائیگیوں کے نظام میں جدید اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں تاکہ انسانی مداخلت کم سے کم ہو، شفافیت میں اضافہ ہو انہوں نے مزید کہا کہ بی آئی ایس پی کی ڈیجیٹل سم صرف مجاز دفاتر سے مفت جاری اور ایکٹیویٹ کی جا رہی ہے، جو مستحق خواتین کے ڈیجیٹل سوشل پروٹیکشن والٹ سے منسلک ہوگی۔ اس کے ذریعے ہر قسط کی منتقلی اور رقم نکلوانے کی تصدیق براہِ راست مستحق خواتین کے موبائل فون پر موصول ہوگی، جس سے وہ اپنی ادائیگیوں کی مکمل معلومات خود حاصل کر سکیں گی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے مزید بتایا کہ آئندہ قسط سے انٹرآپریبلٹی (Interoperability) کا نظام بھی نافذ کیا جا رہا ہے، جس کے تحت مستحق خواتین ملک بھر میں اپنے قریب ترین مجاز ریٹیلر یا بینکنگ ایجنٹ سے اپنی رقوم وصول کر سکیں گی، جس سے ادائیگیوں کے عمل میں مزید سہولت، شفافیت اور آسانی آئے گی۔ #BISP #DigitalPayments #BenazirMobileSIM #SenatorRubinaKhalid #MediaTalk

About