@dill_ka_hall_lafzoo_ma: روحِ من جاناں ”میں انگلش میں بُرا ہوں مگر میں یہ بالکل کہنے میں نہیں ہچکچاؤں گا *you're the only reason of my life* ”میں جیو گرافی میں بُرا سہی مگر میں آپ کو یہ بتانا چاہوں گا کہ میرے دل کا جتنا بھی رقبہ ہے آپ اس پہ محیط ہو“ ”میں ہسٹری میں لاکھ بھلکڑ سہی مگر میں وہ دن آج تک نہیں بھولا جب میں نے آپ کو پہلی بار دیکھا تھا“ ”میں کیمسٹری میں انتہائی نالائق ہوں مگر میں آپ کو وہ ری ایکشن بتا سکتا ہوں جو آپ کی مسکراہٹ دیکھنے کے بعد مجھ پہ ہوتا ہے“ ”میں فزکس میں بھی نالائق ہوں مگر میں روشنی کی اس انٹینسٹی کو بتا سکتا ہوں جو آپ کو دیکھنے کے بعد میری آنکھوں میں چمکتی ہے“ ”میں ہر سبجیکٹ میں بُرا ہوں مگر آپ یہ بتانا چاہوں گا کہ میں ہر سبجیکٹ کو پاس کر جاؤں گا بشرطیکہ اس کا ہر عنوان آپ ہو___!!

دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 09:42:08 GMT
13704
682
6
329

Music

Download

Comments

bism773
$e¢®et_$im¶e®🤐 :
kab daikha tha mjy pehali bar batao
2026-09-15 06:29:35
2
makhdoomraza12
makhdoomraza :
caption
2026-09-16 15:29:18
0
zch925
Mano Billi :
hayeeee Allah g 🥹🫀
2026-09-26 04:31:59
1
singlefogi10
🪖🪖💪💪😎 :
ہر صفحہ پہ لکھا آپ کا نام ہو ❤️❤️❤️
2026-09-14 18:01:47
0
mr._razy5
Razy.....$🇧🇭 :
😘😘😘
2026-09-14 19:39:23
0
To see more videos from user @dill_ka_hall_lafzoo_ma, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About